تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ ہُوا" کے متعقلہ نتائج

نَہ ہُوا

۱ موجود نہیں ، نہ رہا ؛ حاصل نہیں ، پایا نہیں ۔

ہُوا ہُوا نَہ ہُوا

رک : ہوا نہ ہوا ؛ زندہ رہ گیا یا مر گیا ، کیا فرق پڑتا ہے ۔

ہُوا نَہ ہو

اب تک نہیں ہوا اور نہ آئندہ ہو گا ، نہیں ہو گا۔

کُچھ نَہ ہُوا

۔کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ ؎

وہ بِھی نَہ ہُوا

وہ بات بھی نہ ہو سکی ، وہ مقصد بھی حاصل نہ ہوا ؛ وہ ذرا سا مقصد بھی حاصل نہ ہوا ؛ معمولی سی خواہش بھی پوری نہ ہوئی ۔

چَبایا ہُوا نِوالَہ نَہ چَباؤ

ایک بات دوبارہ نہ کہو

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی لَڑکا خُوش نَہ ہُوا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ ہُوا کے معانیدیکھیے

نَہ ہُوا

na hu.aaन हुआ

عبارت

نَہ ہُوا کے اردو معانی

  • ۱ موجود نہیں ، نہ رہا ؛ حاصل نہیں ، پایا نہیں ۔
  • ۲۔ گویا کے بجائے بطور تشبیہ مستعمل

شعر

English meaning of na hu.aa

  • did not happen
  • isn't present

न हुआ के हिंदी अर्थ

  • मौजूद नहीं, न रहा, प्राप्त नहीं हुआ, मिला नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words