تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".niat" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".niat" کے متعقلہ نتائج
n't
(تراکیب میں) NOT معنی (عموماً اور افعال امدادی can, do, should, would, کے ساتھ: isn't; mustn't) (نیز رک:CAN' T, DON' T, WON' T).
ناطِح
(لفظاً) ٹکر مارنے والا ؛ (شکاریات) وہ پرندہ یا وحشی جانور جو سامنے سے آئے ، جڈ لینے والا ، سینگ مارنے والا چوپایہ
نٹ ودّیا پائی جائے، جَٹ ودّیا نَہ پائی جائے
جاٹ کی عیاری نٹ کی عیاری سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جاٹ نٹ سے بھی زیادہ چالاک ہوتا ہے
نٹ بِدّیا پائی جائے، جَٹ بِدّیا نَہ پائی جائے
جاٹ کی عیاری نٹ کی عیاری سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جاٹ نٹ سے بھی زیادہ چالاک ہوتا ہے
نِطعِیَّہ
نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) نوک زبان یا سامنے کے ، اوپر والے دونوں دانتوں کی جڑ سے ادا کیے جانے والے الفاظ ۔
نَٹ بِدِّیا
رسّی پر چڑھ کر ناچنے کا علم، شعبدہ بازی کا علم، حیران کرنے والے جسمانی کرتب دکھانے کا فن یا علم
نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے کوت کا
غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے
نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے پوتھ کا
غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔