تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".oatb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".oatb" کے متعقلہ نتائج
t-bar
(T-bar lift کا اختصار) برف رانی کرنے والوں کو اونچی سطح پر پہنچانے کے لیے الٹے حرف T کی شکل کی لفٹ جس کے ڈنڈے کا سہارا لے کر کھڑے ہوجاتے ہیں ۔.
طِبْ
صحت و مرض کی تشخیص اور علاج کا عِلم، جسمانی علاج کا طریقہ، جسمانی علاج (عموماً قدیم یونانی حکما کے وضع کردہ اصول پر)، دواؤں سے علاج کا فن (عموماً مرکبات میں 'ب' پر تشدید مستعمل ہے)
تَبَسُّم
ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں، ایسی ہنسی جس میں آواز نہ ہو، مسکرانا، زیر لب ہنسنا، مسکراہٹ
تَوبَہ
لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا
طَبِیعَت پَر چھوڑ دینا
فیصلے کا کسی کو پورا پورا اختیار دے دینا ، کسی کی خواہش ، خوشی یا رائے پر چھوڑ دینا .
طَبِیعَت پَہ چھوڑ دینا
فیصلے کا کسی کو پورا پورا اختیار دے دینا ، کسی کی خواہش ، خوشی یا رائے پر چھوڑ دینا .
طَبْعی بِالْکَوائِف
(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسانی چہرہ چہرہ مہرہ کی رنگت اور کیفیت سے دلی جذبات کا ظاہر ہونا شامل ہے .
تابِعی
(حدیث) وہ شخص جس نے بحالت ایمان صحابی رسول اللہؐ سے استفادہ کیا ہو یا ان کو دیکھا ہو اور ایمان کی حالت میں ہی ان کی وفات ہوئی ہو
تَبْعُ الصَّحْرائی
(نشہ آور) بُوٹی جس کے پھول نیلے لال یا ارغوانی ہوتے ہیں جنس تیغ سے متعلق ایک ذیلی قسم (Lobelia inflata) .
طَبِیعَت پَر زور پَڑنا
ذہن پر زور پڑنا ، دماغ کا غور و فکر میں مصروف ہونا ، ذہن میں سوچ سمجھ کر کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا .
طَبع زاد
اپنی ایجاد یا اختراع سے نکالا ہوا، ذاتی کدوکاوش سے پیدا کیا ہوا، اپنا لکھا یا کہا ہوا (بیشتر مضمون وغیرہ)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔