تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِبْ" کے متعقلہ نتائج

طِبْ

صحت و مرض کی تشخیص اور علاج کا عِلم، جسمانی علاج کا طریقہ، جسمانی علاج (عموماً قدیم یونانی حکما کے وضع کردہ اصول پر)، دواؤں سے علاج کا فن (عموماً مرکبات میں 'ب' پر تشدید مستعمل ہے)

طِبْن

ہوا کا لایا ہوا کوڑا کرکٹ.

طِبْری

مغلوں کے زمانے کا ایک سکّہ جو چار دانگ کا ہوتا تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طِبْ کے معانیدیکھیے

طِبْ

tibतिब

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: پیشہ یونانی طب

طِبْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صحت و مرض کی تشخیص اور علاج کا عِلم، جسمانی علاج کا طریقہ، جسمانی علاج (عموماً قدیم یونانی حکما کے وضع کردہ اصول پر)، دواؤں سے علاج کا فن (عموماً مرکبات میں 'ب' پر تشدید مستعمل ہے)

    مثال - طب کے اصولوں پر چلا جائے تو صحت برباد نہیں ہوتی

  • جادو، افسوں، سحر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tib

Noun, Feminine

  • the science of medicine, the practice of herbal healing, medical treatment

    Example - Tib ke usoolon par chala jaye to sihat barbad nahin hoti

  • sorcery, enchantment, spell

तिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिकित्सा, आयुर्विज्ञान, रोग उपचार, चिकित्साशास्त्र, वैद्यक, आयुर्वेद, हिक्मत

    उदाहरण - तिब के उसूलों पर चला जाए तो सिहत बरबाद नहीं होती

  • जादू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِبْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِبْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words