تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ogag" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ogag" کے متعقلہ نتائج
گُونگی ہَڑَپ
کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے
گوگا پِیر
چھوٹی ذات کے ہندوؤں اور خاکروبوں کے پیر کا نام جو محمود غزنوی کے عہد سے پہلے علاقہ بیکانیر میں پیدا ہوئے تھے، خاکروب اسے مقدس سمجھتے ہیں عزت سے گوگا پیر کہتے ہیں، ظاہر پیر
گَنگا گَئے تو گَنگا رام جَمْنا گَئے تو جَمْنا داس
موقع پرست اور موقع محل کے مطابق اپنا طور طریقہ بدلنے والے شخص کی نسبت بولتے ہیں .
گانگْڑی
ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.
گَنگا پَھل
کدو کی ایک قسم جس میں بعض کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے . فاس دار ہوتا ہے اور اندر سے گودا زرد یا سرخی مائل نکلتا ہے . گول کدو یا میٹھا کدو گول کدو یا میٹھا کدّو ... کاسی پھل اور گنگا پھل ... اسی کے نام ہیں .
گَنگا پار
گنگا کی دوسری طرف کی آبادی، یا زمین کا وہ حصہ جو گنگا کی دوسری طرف ہو، گنگا کی دوسری طرف، گنگا کے دونوں اطراف، وہ حصۂ زمین یا مقام جو دریائے گنگا کی دوسرے جانب ہو، (مجازاً) مشکل مرحلہ، دشوار کام .
گَنگا جَمْنا
بھارت میں دو دریاؤں کے نام، جن کو ہندو مقدس سمجھتے ہیں، ان میں سے اول گنگوتری پہاڑ سے اور دوسرا جمنوتری سے نکلا ہے، گنگا سے دوسرے درجہ پر جمنا کو مانا گیا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔