تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گنگ" کے متعقلہ نتائج

گنگ

(کان کاری) بہراپن، کان میں ٹینٹ ہونے کی وجہ سے پردے میں حبس ہونا

گَنگ ہو جانا

گنگ دت

مینڈکوں کا راجہ

گنگ جہاں رنگ

گُن٘گُنا

نیم گرم، کنکنا

گَنگُو

میل جو کچی دھات میں شامل ہو، لوث

گَنگا

بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں

گُن٘گُنانا

ترنم کے ساتھ دھیمی آواز سے گانا، منھ ہی منھ میں گانا، چُپکے چُپکے گانا کہ آواز تو نکلے لیکن الفاظ کسی کی سمجھ میں نہ آئیں

گَنگ صُم

گونگا بہرا ، گُم صُم

گَن٘گْْوا

ایک وضع کی جھاڑی. جنگل

گُنْ٘گ مَحَل

اکبر بادشاہ کا بنوایا ہوا وہ محل جس میں نو مولود بچوں کی پرورش اس لئے کی جاتی تھی کہ انسان کی طبعی زبان کی دریافت کی جا سکے، گونگوں کا مسکن لیکن ان کے بچے اپنے والدین کی طرح ہی گیں گیں ہی کرتے رہے

گَنْگا نَہان

گنگا میں نہانا ، رک : گنگا اشنان

گَنگَن

آسمان، فلک

گُنگی

گونگی، عورت جو بول نہ سکتی ہو، بولنے سے معذرت عورت، گویائی سے محروم عورت

گَن٘گالَہ

(کاشت کاری) وہ زمین جس تک دریائے گنگا کا چڑھاؤ پہنچتا ہے .

گَن٘گوٹی

دریائے گنگ کا ریتا، گنگا ندی کے کنارے کی مٹی یا بالو

گَنگیر

ایک وضع کا پان .

گَنگا دُہائی

(ہندو) گنگا جی کی قسم یا فریاد

گنگ برار

گنگا نصیب ہونا

گنگا جی پر مرنا، بے کنٹھ ہو جانا

گَن٘گ و جَمَن

گنگا اور جمنا، شمالی ہندوستان کی دو مشہور و معووف ندیاں، ہندوستان کی مقدس ندیاں

گنگا ہاتھ پر رکھنا

(ہندو) گنگا کا پانی ہاتھ میں لے کر قسم کھانا، قسم کھانا

گُنگیرَن

ایک درخت کا نام جو ایک گز تک اونچا ہوتا ہے ، شاخیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں ، پتے نل کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول سفید ہوتا ہے ، پھل چھوٹا ہوتا ہے اور پھل کا خوشہ یعنی گچھا ہوتا ہے ، مزے میں ترشی اور شیرینی اور یکساہٹ اور چربرا پن ہے .

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

گُنگْچی

ایک وضع کا سرخ دانہ جس کا منھ سیاہ ہوتا ہے ، سرخ رتّی.

گَنگ چُھت

(معماری) وہ چھت جس میں آواز نہ گونجے

گُنْگُناہَٹ

گنگنانے کا عمل یا کیفیت، غنغناہٹ

گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے

گنگا کا پانی بیکار بہتے ہوئے دیکھ کر کلوارِن 'ہائے ہائے' کرتی ہے، کیونکہ اسے شراب میں ملانے کے لئے پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے

گَنگالا

وہ زمین جس تک دریائے گنگا کا چڑھاؤ پہنچتا ہے

گَنگام

ایک قسم کا کپڑا .

گَنگِیر

غرض رکھنے والا ، خود غرض ، مطلبی.

گَنگال

دھات کا بنا ہوا پانی رکھنے کا بڑا برتن، گاگر

گَنگا کِس کی کُھدائی ہے

بڑے بڑے کام قدرتی طور پر ہوجاتے ہیں، عظیم کام تدبیر کے محتاج نہیں ہوتے

گَنْگا کو آنا تھا بھاگِیرَت کے سَر جَس ہُوا

ایک بات ہونے والی تھی مگر ناموری قسمت نے مفت میں اور کو دے دی ، مفت کی ناموری کے موقع پر بولتے ہیں .

گَنْگا کے میلے میں چَکّی رَہے کا کیا کام

بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی

گَنگ زَبانی

زبان کا بولنے سے قاصر ہونا ، گونگا پن .

گُنگْیانا

کان گنگ ہوجانا ، کچھ سنائی نہ دینا، تھوڑی دیر کے لیے سماعت کھو دینا .

گنگا آئی

مطلب بے محنت پورا ہوا

گنگٹا

وہ آدمی جو بیلن میں دینے کے لئے گنے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرے

گَنگا پاٹ

گھوڑے کے پیٹ پر ایک بھون٘ری کا نام جو تنگ کسنے کے مقام سے باہر ہوتی ہے .

گَنگا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

گَنگا جی

دریائے گنگا

گُنگَریالے

گھونگھر والے (بال) ، بل کھائے ہوئے (بال).

گُنْگُنی

نیم گرم ، کُنکنی .

گَنگا بَہْنا

فیض جاری ہونا

گَنگا جَل

(ہندو) دریائے گنگا کا پانی جسے ہندو پوتر (مقدس) مانتے ہیں

گَنگا پار

گنگا کی دوسری طرف کی آبادی، یا زمین کا وہ حصہ جو گنگا کی دوسری طرف ہو، گنگا کی دوسری طرف، گنگا کے دونوں اطراف، وہ حصۂ زمین یا مقام جو دریائے گنگا کی دوسرے جانب ہو، (مجازاً) مشکل مرحلہ، دشوار کام .

گَنگا بَہانا

فیض جاری کرنا

گَنگا نَہانا

۱. گنگا پر جاکر اشنان کرنا ، گنگا میں نہانا ؛ گناہ سے پاک ہونا ، مشکل حل ہونا ، مصیبتوں سے نجات پانا .

گَنْگا مائی

عقیدت اور احترام سے گنگا کو کہتے ہیں جو ہندوؤں کے نزدیک مقدس ہے

گَنگا پُتْر

وہ برہمن جو گنگا کے چند متبرک مقامات اور خاص کر بنارس پر تیرتھ جاتریوں کو پنڈ دان وغیرہ کراتے ہیں

گَنگا پَھل

کدو کی ایک قسم جس میں بعض کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے . فاس دار ہوتا ہے اور اندر سے گودا زرد یا سرخی مائل نکلتا ہے . گول کدو یا میٹھا کدو گول کدو یا میٹھا کدّو ... کاسی پھل اور گنگا پھل ... اسی کے نام ہیں .

گَنگا دَھر

(ہندو) شیو، مہادیو، شمبھو، جنہوں نے پہلے گنگا کو اپنی جٹا میں رکھ لیا تھا

گَنْگا ماتا

عقیدت اور احترام سے گنگا کو کہتے ہیں جو ہندوؤں کے نزدیک مقدس ہے

گُنْگُنا پَن

نیم گرم ہونے کی کیفیت یا حالت

گَنگا ساگَر

وہ جگہ جہاں دریائے گنگا سمندر میں جاکر گرتا ہے، دریائے گنگا کا دہانہ

گَنگا جَلی

وہ برتن (عموماً) شیشی یا بوتل جس میں گنگا کا پانی تبرک کے طور پر رکھا جائے

گَن٘گا کا میلَہ

(ہندو) ایک بڑا بھاری مذہبی میلہ جو دریائے گنگا کے کنارے پر ہوتا ہے ؛ ہردوار کا میلہ

گنگا اتارنا

کنگا کو عبور کرنا

گَنْگا جَمْنی

مختلف اشیا یا کیفیات کا میل، آمیزش

اردو، انگلش اور ہندی میں گنگ کے معانیدیکھیے

گنگ

ga.ngगंग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

گنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کان کاری) بہراپن، کان میں ٹینٹ ہونے کی وجہ سے پردے میں حبس ہونا
  • مونث۔گنگا، صفت۔ گونگا، وہ شخص جو زبان سے نہ بول سکے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ga.ng

Noun, Masculine

  • Ganges
  • Ganges river, short for Ganga

गंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मात्रिक छंद जिसके प्रत्येक चरण में नौ मात्राएँ और अंत में दो गुरु होते हैं
  • भक्तिकाल के एक प्रसिद्ध हिंदी कवि
  • गंगा नदी
  • बहरापन
  • गूँगापन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words