تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".par" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".par" کے متعقلہ نتائج
پیند
زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا، جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اون٘چی منڈیر بنادی جاتی ہے، تھان٘ولا، تھالا
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔