تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".pnj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".pnj" کے متعقلہ نتائج
پَنْجے جھاڑ
بری طرح سے ، اس طرح سے کہ سنبھال مشکل ہوا ، مستعد ہو کر ، آمادہ ہو کر ؛ وبال جان بن کر ؛ مکمل دھیان اور توجہ کے ساتھ.
پَنْج عَیبِ شَرْعی
گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)
پَنْج آیَتیں
کلام اللہ کی وہ پان٘چ سورتیں جو عموماً فاتحہ میں پڑھی جاتی ہیں، سورۂ فاتحہ اور چاروں قل (سورہ کافرون، سورۂ، اخلاص، سورۂ فلق، سورۂ ناس)
پَنْج شاخَہ
۱. (مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پان٘چ بتیاں لگائی جائیں ، وہ دھات کا پنجہ جس کو بان٘س (وغیرہ) کی لکڑی پر لگا کر اس پر پان٘چ فتیلے روشن کرتے ہیں ، پنجی ؛ پان٘چ بتیوں والا فانوس.
پَنْج عُیُوبِ شَرْعی
گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)
پَنْج کَکّے
سکھوں کے پان٘چ نشاں (جن میں ہر ایک کاف سے شروع ہوتا ہے: کچھا، کرپان، کڑا، کنگھا اور کیس)
پَنْج ہَزاری
مغل عہد کا ایک بہت بڑا عہدہ، عہد شاہی کا ایک منصب جس میں بعض حوالوں کے مطابق ۲۶ ہزار ۵ سو سے ۲۶ ہزار ۸ سو تک ماہانہ تنخواہ ملتی تھی یعنی ۳ ہزار سے آگے دوسرا درجہ تھا.
پَنجوں پَر چَلنا
۔ (ایڑی کو اونچا کر کے پاؤں کی انگلیوں کے سہارے چلنا)۔ ۱۔ (کنایۃً) غرور کرنا۔ اِتراکر چلنا۔ زمین پر پاؤں نہ رکھنا۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔