تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ptm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ptm" کے متعقلہ نتائج
پاتام
جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لئے بنایا ہوا کھان٘چہ، جو کواڑ کے تختے کو موٹان کے برابر چوڑا اور قریب آدھ انچ گہرا بنایا جاتا ہے
پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر
پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے
پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر
پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے
پِٹ مِلّا
(خیاطّی) ان٘گرکھے یا کرتے نیز کوٹ وغیرہ کا پچھلا حصہ جو پیٹھ پر رہتا ہے یا پیٹ کے اوپر کا حصّہ جو تنے کے مقابل ہوتا ہے ، بچھوا ، بچھوائی ، رک : پِٹھ مِلّا .
پیٹ میں آزار ہونا
۔(عو)۔۱۔پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے۔ ؎ ۲۔جس شخص کو کھانا کھانے سے کسی طرح سیری نہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں کہ پیٹ میں آزار ہے یعنی جاوع البَقَر کا مرض ہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔