تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".qatt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".qatt" کے متعقلہ نتائج
کَٹَّر پن
کٹر ہونے کی کیفیت یا حالت، سنگ دل، سخت دل، بے شرم، بے وفا، بے مروت، طوطا طشم، عدم برداشت، مذبی تشدد پسند،
کَتَّل
پتھّر کا دھار دار ٹکڑا، پتھّر کی کرچ، کتّر، مٹّی کے برتن کا مدوّر اور باریک ٹکڑا جس کو لڑکے ہوا میں اچھالتے ہیں، اینٹ یا پتھّر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
kittiwake
دو طرح کی سمندری قازوں میں سے کوئی جو سمندری چٹانوں پر بسیرا کرتی ہیں R.brevirostris اور Rissa tridactyla ۔.
کَٹِّی کرنا
یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا
کَتَّل کا بَگھار
(دال وغیرہ بگھارنے کے لیے) پتھر کا ٹکڑا ڈال کر گھی کڑکڑانا (جس سے دال سون٘دھی ہو جاتی ہے)، کڑکڑاتے گھی میں پتھر کے ٹکڑے ڈال کر اُس سے دال بگھارتے ہیں تاکہ سوندھی ہوجائے
قَِطْعاتِ کُشادَہ
کُھلے قطعے، وہ قطعات جو دونوں طرف سے کھلے ہوں اور بذریعۂ پیکٹ و چٹ وغیرہ کے روانہ کیے گئے ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔