تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tok" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tok" کے متعقلہ نتائج
ٹوک
۔(ھ) مونث۔ (عو) ۱۔نظر گزر۔ ۲۔مزاحمت۔ ممانعت۔ روک۔ تعرُّض۔ اس معنی میں بیشتر ’روک ٹوک‘ بولتے ہیں۔
ٹونک
چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)
ٹُکْڑوں
نوالہ، پارہ نان، روٹی، کسی چیز کا حصہ، جز، پارہ، ریزہ، کسی مضمون گیت یا عبارت کا جزو ، فقرہ ، اقتباس کی ہوئی عبارت، (رقص و سرود کے دوران میں) نئے نئے انداز، پیوندکاری
ٹُک ٹُک دِیدَم دَم نَہ کَشِیدَم
جب کوئی واقعہ آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہو اور دیکھنے والا کسی جبر یا دباؤ سے منھ نہ کھول سکتا ہو تو اس موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے
ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے
نام تو سکمار بیگم ہے لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے من بھر کھا جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔