تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".yim" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".yim" کے متعقلہ نتائج
یَوم
دن، روز، نہار، عرصہ جو چوبیس گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے اور آدھی رات سے آدھی رات تک وقت کی ایک اکائی کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، وہ عرصہ جو زمین اپنے محور پر مکمل طور پر ایک چکر گھومنے کے لیے لیتی ہے نیز طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب کا درمیانی وقت
یَمِینُ الدَّولَہ
رکن سلطنت، ایک معزز خطاب جو امراء کو بادشاہوں کی طرف سے ملتا تھا، قدیم زمانے میں بادشاہ معزز اور مقرب ہستیوں کو یہ خطاب دیا کرتے تھے
یَمِینِ لَغْو
غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.
یَمانی سِتارَہ
وہ ستارہ جو چاند کی چودہ منازل(یمانی) میں سے کسی ایک منزل میں ہو ؛مراد :سہیل ستارہ جو ملکِ یمن میں سب سے پہلے چمکتا ہے .
یَمِینُ الثَّور
(ہیئت) ایک ستارے کا نام جو قدرِ اوّل میں ہے اسکو یمین الثور اور دبرِ ثور بھی کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔