تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".zhuz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".zhuz" کے متعقلہ نتائج
جُھجُّو جھونٹے مِیاں کے مامُوں موٹے
بچّے کو گھٹنوں پر جھلاتے وقت بہلانے کا فقرہ جسے کچھ ردّ و بدل کے ساتھ عورتیں یوں بھی کہتی ہیں ، جھّجو جھون٘ٹا ماموں موٹا.
جُھنْجْھلانا
جھنجھلانا، غصہ یا ںارضگی میں کوئی بات اس طرح کہنا کہ اس بات سے عدم اتفاق اور غصہ کا اظہار ہو، چڑھنا، اکتانا، بگڑنا
جُھجُّو جُھلانا
بچّے کو پیروں پر بٹھا کر جھلانا (جس کی عام طور پر دو صورتیں ہیں کسی بلند جگہ مثلاً اون٘چی چار پائی پر بیٹھ کر اپنی ٹان٘گیں لٹکا کر بچّے کو ان پر بیٹھا لیا جائے یا لیٹ کر پیر سمیٹ لیے جائیں اور پیروں پر بچّے کو بٹھا کر پیروں کو اس طرح حرکت دی جائے بچّے کو جھولا جھولنے کا سا لطف آجائے).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔