تلاش شدہ نتائج
"aa.nsuu.o" کے متعقلہ نتائج
آنسُوؤں
پانی کے وہ قطرے جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
اَنْصاری
عرب کی انصار جماعت کا آدمی، انصار قبیلے کا
اَنْسار
ایک بوٹی کا نام ہے جو روایتی طور پر تانبے وغیرہ کے سونا بنانے میں استعمال کی جاتی ہے
اَنْصار
مدد کرنے والے لوگ، ساتھی، رفقاء
اَنْساب
طور جمع۔
۱۔ خاندانوں کے سلسلے ، شجرے ، قومیں ، نسلیں، نسب نامے۔
اَنْساق
ایک دائرے کی شکل میں گلدستے کی طرح آراستہ پھولوں کی پن٘کھڑیاں
اَنْصاب
وہ پتھراور بت جو قبل اسلام کعبے کے ارد گرد نصب تھے اور وہاں کفارغیر اللہ کے نام پر ذبیحہ کرتے تھے
اَنْساج
(طب) اعضا کی بافتیں اور ساختیں اور ان کے حالات
اَن سَت
असत्य बोलनेवाला। वि० [हिं० अन + सं० सत्त्व] जिसमें सत्त्व या सार न हो।
اَنْسَب
۱۔ بہت موزوں ، بہتر ، (مقابلے میں) زیادہ مناسب۔
اَنْصَف
بہت زیادہ انصاف کرنے والا
اَنْ سَمْجھا
جو سمجھ میں نہ آیا ہو، بغیر سمجھا ہوا
اُناسی
ایک کم اسّی، ستّر اور نو، (ہندسوں میں) ۷۹
اُنْسا
‘अनोस' का बहु., मित्रगण, दोस्त, अहबाब ।।
آنِسَہ
کنواری خاتون کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے، محترمہ
اُنُوثی
تانیث کا ، مادہ ہونے کا ، مؤنث ہونے سے منسوب۔
اُنْسی
زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)
اِنْشاع
منہ اور ناک میں دوائی لگانا
اَنْ سَمْجھے
بے سوچے سمجھے ، نادانستہ ، نادانی یا غفلت میں .
اِنْشِعاع
غارت گری کے لیے مختلف سمتوں میں پراگندگی
آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر کرنا
آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر ہونا
آنسُوؤں کی جَھڑی
پے در پے آنسو نکلنا، مسلسل آنسو بہنا
آنسُوؤں کا تار بَنْدْھنا
پُھوٹ پُھوٹ کر رونے سے لگاتار آن٘سُو بہنا
آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی
تھوڑی چیز سے گزارا نہیں ہوتا، تھوڑی چیز سے تسلی نہیں ہوتی
آنسُوؤں سے مُنھ دھونا
زار و قطار رونا، اتنا رونا کہ آن٘سُووں سے من٘ھ تر ہو جائے
آنسوؤں کا تار
آنسوؤں کا سلسلہ، آنسوؤں کا لگاتار نکلنا
آنسوؤں کا کھٹکنا
آنسوؤں کا آنکھوں میں چبھنا، آنسو بھر آنا
آنْسُو توڑ
(ٹھگوں کہ اصطلاح) بے موسم کی بارش جسے ٹھگ بدشگونی سمجھ کر گھر سے نہیں نکلتے
آنْسُو جَھڑْنا
آنسو بہانا کا لازم، آنسو جاری ہونا
آنسو ٹپک پڑنا
بے اختیار آنسو نکل آنا، رنج ہونا، صدمہ ہونا، کسی کی یاد میں آبدیدہ ہونا
آنْسُو نِکَلْ پَڑْنا
یکایک (بے حد خوشی یا غم سے) آن٘کھوں میں آن٘سُو آجانا .
آنسُو پونچھنا
تسکین ہونا، تسلی ہونا، نقصان کا تدارک ہو جانا (اکثر کچھ تو کے ساتھ مستعمل)
آنْسُو دینا
(کنایۃً) شمع کی پگھلی ہوئی چربی کا بون٘د بون٘د ہوکر گرنا
آنْسُو پوچْھنا
تسکین ہونا، تسلی ہونا، نقصان کا تدارک ہو جانا (اکثر کچھ تو کے ساتھ مستعمل)