تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bhe.D" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bhe.D" کے متعقلہ نتائج
بھیڑ وانس
رات کے وقت خالی کھیت میں بھیڑوں کا گلہ چھوڑ کر زمین کو کھدیانے کا طریقہ، بھیڑوں کی تعداد جو رات بھر کھیت کے قطعے میں ٹھیر کی جگہ جگہ پیشاب اور مینگنی کرتی اور روندتی ہے وہ زمین کے لیے بہت عمدہ کھاد ہو جاتی ہے
بھاڑ
اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے
بھینڈ
ایک سدا بہار پانی میں پایا جانے والا پودا، لاط : Aeschynomene اسکے تنے موٹے خاص طور پر ہلکی چھال کے اندر سفید گودے کے کھلونے بنائے جاتے ہیں، ہیٹ، ناؤ، شراب کی بوتلوں کے ڈھکنے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے، یا Aspera (linn) وہ کاغذ جو رائس پیپر کہلاتا ہے اسی پودے کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر بنایا جاتا ہے سولا، پھول سولا
بھیڑْیے
بکری کی طرح مویشی کی ایک قسم جس کے جسم پر گھنے اُلجھے ہوئے بال ہوتے ہیں، اس کا نر مین٘ڈھا کہلاتا ہے
بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے
جس طرح سیتلا پر خاکروب بھیڑ کا بچہ بیچا کرتے ہیں اسی طرح تو بھی کر، (مذاقاً) خا کروب معلوم ہوتا ہے
بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی
جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں
بھیڑِیا چال
بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز
بھیڑْیا رَفْتار
بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز
بھیڑیا بھیڑی کا کھیل
(ہندو) سری کرشن اور بیوماسر کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جس میں بیوماسر نے دھوکا دینے کی کوشش کی اور وہ مارا گیا
بِھیڑِیا دَھنْسان
بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز
بھیڑی کا جَنَم ہے
چھوٹے بچوں کی ناک جب ہر وقت بہا کرتی ہے یا زیادہ نزلہ رہتا ہے اور کثرت سے چھینکیں تو عورتیں کہتی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔