تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bujhaate" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bujhaate" کے متعقلہ نتائج
بُجَھوتا
(قانون) سالانہ حساب کا اوسط جو پٹواری گْانو کے مالکوں سے کرتے ہیں ، دیہی ملکیت کا گوشوارہ ، حساب
اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی
تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی
کَہِیں اُوس سے پِیاس بُجھتی ہے
۔مثل۔ کسی حال میں قلیل چیز بجائے کثرت کافی نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎ اس جگہ کہیں اوسوں پیاس بجھتی ہے بھی مستعمل ہے۔
اوس چاٹے کَہِیں پیاس بُجْھتی ہے
تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی
کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے
چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.
اوس چاٹنے سے پیاس نَہیِں بُجْھتی
تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی
ہونٹ چاٹنے سے پِیاس نَہِیں بُجھتی
تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔