تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chiTkii" کے متعقلہ نتائج

چِٹْکی

تیز دھوپ، گرمی، حرارت

چَٹْکی

چَٹْکی لگنا

رک:چٹکا لگنا.

چُٹْکا

بڑی چٹکی : چٹکی بھر سے زیادہ

چُٹْکی

(کوئی چیز اٹھانے یا پکڑنے کے لیے) ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل انگلی کے ملائے ہوئے سرے نیز ان کی گرفت

چَٹْکا

ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے

چَٹْکائی

چٹکیلا پن، چمک

چِٹْکا

گھاس یا اناج کی ایک قسم ؛ بلغم ، کف ، رطوبت ، میل ؛ رین٘ٹ ، سین٘ک.

چَٹاکا

چٹاخا

چِھٹْکا

پینس کا رن٘گین و منقش پردہ (عموماً چھین٘ٹ سے تیارکیا ہوا)

چِھٹْکاؤ

چٹخاؤ، چٹکاؤ، چٹکانے کا عمل، چٹخنے کی کیفیت

چِھٹْکی

چھینٹا، داغ، نشان

چَٹْکَئی

تیز ی ، پھرتی .

چھَٹْکا

چھٹکانا کا امر

چُٹْکَئی

چٹکلے دکھانے یا بتانے والا ،مکّار ، شعبدہ باز .

چھیٹْکا

شوخ، طرار ؛ صحت مند گبرو، طرحدار.

چھُٹْکا

چھوٹا، خرد

چَھٹکے

الگ ہوکر، جُدا ہوکر

چوٹی کی

چوٹی کا (رک) کی تانیث.

چوٹی کا

عمدہ، اول درجے کا، چیدہ، افضل، اعلیٰ

chautauqua

امریکا موسم گرما کا اسکول یا اسی طرح کا کوئی اور طریق تعلّم.

چَھٹانْکی

ایک چھٹان٘ک کا باٹ.

چَوتوڑی

(موسیقی) راگ کی ایک قسم .

چِتَوڑا

ایک آبی پرند جسکی ٹان٘گیں سارس کی طرح لمبی ہوتی ہیں

چُوتَڑی

چوتڑ (رک) کی تصغیر

چَھٹَنکی

پان٘چ تولہ کے برابر وزن یا باٹ

چَٹکِیلی دُھوپ

چَٹْکِیلی

چٹکیلا(رک)کی تانیث.

چَٹْکِیلا

شوخ وشن٘گ، جاذب نگاہ، زرق برق، دلکش، چمک دار، بھڑکیلا، نظر گیر

چَٹْکِیلاپَن

چٹکیلا کی کیفیت و حالت

چُٹْکِی پر اُڑا دینا

دھوکا دینا، جل دینا

چُٹْکی میں اُڑانا

ہنسی مذاق میں ٹالنا، چٹکیوں میں اڑانا، بے وقوف اور غیر اہم جاننا

چَٹْکا پَڑْنا

شوق ہو جانا، چسکا لگ جانا

چُٹْکی توڑْنا

ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل کلمے کی انگلی سے جسم کے کسی حصے کو پکڑ کر مسلنا یا نوچنا

چُٹْکی اُڑانا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

چُٹکی چَڑھانا

کپڑے کو دونوں ہاتھوں کی متصل چٹکیوں سے پکڑ کر پھاڑنا، نیا کپڑا انگلیوں سے پھاڑ کر تھان سے اُتارنا

چُٹْکی پَر اُڑانا

چُٹْکی مَنْجی ہُوئی ہونا

تیر کمان کے فن سے واقف ہونا

چُٹْکے کا کھائیے، اُکٹے کا نَہ کھائیے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

چُٹکی دینا

(خیاطی) (تُرپائی کے لیے) سیون کو موڑنا، گوٹےلچکے وغیرہ کو موڑ کر گوکھرو بنانا

چُٹْکا دینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چُٹْکی میں

چٹکیوں میں جو زیادہ مستعمل ہے

چِھٹکی دینا

چُٹْکی بَھرمیں

ذرا سی دیر میں، لمحے یا لحظے میں

چُٹْکی بَجانے میں

ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے، آن کی آن میں ، فوراً

چُٹْکی میں ہونا

قبضہ میں ہونا، اختیار میں ہونا

چُٹْکی پَر

چُٹْکی لینا

چُٹْکا بَھر

وہ چیز جو چٹکی بھر سے زیادہ ہو، کافی مقدار میں، معمول سے زیادہ

چُٹْکی میں مَسَلْنا

سفوف بنا ڈالنا، ایذا پہنچانا

چَٹْکا لَگْنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

چُٹْکی مارْنا

انگوٹھے کو بیچ کی انگلی سے ملا کر آواز پیدا کرنا، اشارہ کرنا

چُٹکی لَگانا

چُٹْکی کاٹْنا

رک : چٹکی بھرنا ، چٹکی لینا .

چُٹْکی بَجانا

چُٹْکی بَجانے

چُٹکی بَجاتے

بہت جلد، فوراً، آن کی آن میں

چُٹْکی تورْنا

چُٹْکی بَھرنا

چُٹکی پَھلنا

بدن کے جس حصے پر نوچا جائے وہاں زخم ہو جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone