تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chuge" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"chuge" کے متعقلہ نتائج
چُگّا
وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .
چُغا
عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، درویش اور فقرا کے علاوہ عالم اور دوسرے لوگ بھی پہنتے ہیں
چونگا
(بیشتر کاغذات وغیرہ رکھنے کے لیے) اندر سے خالی گول لمبی نلکی جو کاغذ یا ٹین وغیرہ سے بنائی جائے ، پون٘گا ، نلوا
چُگّے کی ڈاٹ
(معماری) وہ ڈاٹ جس کا وسطی حصہ مانگ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو برخلاف ادّھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے، آمنی ڈاٹ .
چاگا
ایک روئیدگی، جو گھیگوار کی طرح ہوتی ہے، پتے کسی قدر کم جوڑے اور کم موٹے ہوتے ہیں، اس میں کانٹے نہیں ہوتے اور پتّوں کی پشت پر لبمی لکیریں ہوتی ہیں اور ایک جڑ سے کئی جڑیں پیدا ہوتی ہیں، مزہ شیریں اور تلخ ہوتاہے، شاگا
chigoe
مدارینی علاقے کی ایک مکھی Tunga penetrans جس کی مادہ جلد کے اندر گھس کر تکلیف دہ پھوڑے پیدا کرتی ہے.
چُونگا کَرْنا
فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا
چُنگی پَینٹھ
وہ پین٘ٹھ یا بازار جہاں فروخت ہونے والی چیزون میں سے حسب دستور کچھ حصہ زمیندار کو دیا جائے
چُنگی مُہال
بندرگاہ پر جہازی مال گودام جس میں باہر کا آیا ہوا سامان ازقسم اناج و دیگر اشیا اور مسافروں کا سامان بطور امانت کچھ معاوضہ لے کار بحفاظت رکھا جائے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔