تلاش شدہ نتائج
"chuuktaa" کے متعقلہ نتائج
چَکْتا
(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا
چَونکْتا
چوکنّا، جاگتا ہَوا، ہوشیاری کے ساتھ ، کھٹکے کے ساتھ
چُکْتا کَرْنا
طے کرنا، فیصلہ کرنا، نمٹانا
چُکْتا ہونا
فیصلہ ہونا، ختم ہونا، نمٹنا.
چُکْتا بَھر لینا
bite so as to leave a mark, mark, scar
چَکوتا
ایک مرض کا نام، جو اکثر گھنٹے کے نیچے پھنسیوں کی شکل میں نمایاں ہوتا ہے اور اس سے تمام ٹان٘گ پھلتی چلی جاتی ہے
چَکیٹا
بہت بڑی آنکھوں والا، ابھری ہوئی آنکھوں والا
چَکْتی
گول، مدّور شکل کی چیز، دائرہ نما ٹکیہ، تھئی
چَکوٹی
چکلا ، پٹرا (جس پر روٹی بیلتے ہیں) .
چِکْٹا
گھٹیا قسم کا ریشمی یا ٹسری کپڑا
چھاکْٹا
چھٹا ہوا بدمعاش، چوٹی کا بدمعاش
چِکْٹائی
چکٹ جانے کی کیفیت ، چپچپاہٹ.
چِکْٹی
(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو بل میں اور بیلوں کے پیروںمیں چمٹ جانے ، دلدلی زمین ، چیکٹ
چَڑْتا
رک : چڑھنا، اوپری، بالائی.
چِھینکْتے
چھین٘کنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
چَکاٹے جانا
متحیّر ہونا، چکرانا، اچن٘بھے میں رہنا؛ شرمندہ ہونا؛ گھبرا جانا؛ چکا چون٘دھ ہونا.
چَکْتی لَگانا
کسی مقام تک پہنچنا، کسی مقام کی خبر لانا (بالعموم آسمان کے ساتھ)
چُکَوتا بیچْنا
یک مشت ان گنی چیز بیچنا، مثال کے طور پر آم وغیرہ
چَکَتّا بَھرنا
دانتوں سے کاٹنا، دانتوں سے کاٹ کر نشان ڈالنا.
چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی
بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.
چِھینکْتے ناک کاٹْنا
چھوٹی چھوٹی بات پر بگڑنا یا سزا دینا
چِھینکْتے ناک کَٹنا
کام شروع کرتے ہی نقصان اٹھانا، ابتدا ہی خراب ہونا، چھوٹی چھوٹی بات پر سزا ملنا
چِھینکْتے گَئے چھینکْتے آئے
(ہندو) بد شگونی کا برا ہی نتیجہ ہوتا ہے، جیسی بدشگونی سے گئے تھے، ویسے ہی پچھتائے.
چھینکتے ہی ناک کاٹی
ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا
چھینکتے ہی ناک کٹی
ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا
چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے
آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے
چار پاؤں کا گھوڑا چَونْکْتا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے
آدمی کے لئے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان سے لغزش ہو جاتی ہے
آئی پر نہیں چوکتے ہیں
حاضر جواب ہیں دل میں جو بات آئے کہہ دیتے ہیں
آسْمان میں چَكْتی لَگانا
آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا
ٹیڑھی کِھیر نَہ کھاتے بَنے، نَہ چھوڑْتے بَنے
مراد: اہم کام جس کو سر انجام دینا دشوار ہو اور چھوڑنے میں قباحت
ڈھاک تَلے کی چُوکْتی لیکھا جُوں کا تُوں
یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.