تلاش شدہ نتائج
"daare.n" کے متعقلہ نتائج
دارَین
دونوں عالم، دونوں جہان، دُنیا و آخرت
دَرُوں
'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب
دَرِیں
اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں
دیرِیں
کہن سال، پُرانا، اگلے وقتوں کا، قدیم، دیرینہ سال، معمّر
dorian
(جمع میں) یونانی بولنے والی ایک قوم جو تقریباً ۱۱۰۰ ق م میں یونان آکر مرکزی و جنوبی یونان کے علاقوں میں بسی۔.
durian
جنوب مشرقی ایشیا کا ایک بڑا پیڑ Durio zibethinus جس میں گول گومڑے دار پھل لگتے ہیں جن کا گودا نرم، خوش ذائقہ اور بُو بہت ناخوشگوار ہوتی ہے۔.
دَرُون
حرفِ ربط (’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل) ، اندر ، اندرونی ، بجائے.
دارِنْدَہ
رکھنے والا، قبضہ کرنے والا، قابِض، بعض مُرَکَبات میں جُزوِ آخرکے طور پردارکی جگہ اوراس کے معنوں میں اِستعمال ہوتا ہے جیسے، سند دارندہ بمعنی سندیافتہ
دارِ ناپائِدار
وہ جَگہ جو دیر تک باقی نہ رہے ، دنیا دارِ فانی .
دارَنگ
(موسیقی) مارگ تال کی ایک قِسم جو چار ماترے کے برابر ہوتی ہے . مارگ کی چار قسمیں ہیں دہروا ، چترا ، دارنگ ، چھن .
ڈَرْنا
خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا
ڈَریں لومْڑی سے نام شیر خاں
کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.
دُرُون زائی
اندرون میں پیدا ہونے کا عمل ؛ اندر ہی اندر پیدائش کی صورت.
ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر
کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.
دَورانِ زَفِیر
(طِب) سانس باہر نکلنے کا عمل.
دیرِینَہ رِفاقَت
پہلے کی جان پہچان ، پُرانی دوستی .
دُرُونِ زَوّاجِیَت
خاندان میں شادی بیاہ کرنا، ذات برادری سے باہر رشتہ نہ کرنا
دُرُون قَشْرَہ
اپنی انتہائی عام شکل میں قشرہ (Cuticle) ایک اندرونی پرت دار سطح پر مشتمل ہوتا ہے جو درون قشرہ (Endocuticle) کہلاتی ہے.
ڈَرانا دَھمْکانا
خوف زدہ کرنا ، دھمکی دینا ؛ سرزنش ، تنبیہ ، ڈان٘ٹ ڈپٹ.
دَورانِ مُقَدَّمَہ
during pendency of a trail, pendente lite
دارُ النَّدْوَہ
وہ اِدارہ یا مرکز جہاں دِینی تعلیم دی جاتی ہے
دیرِینَہ روز
جس کو بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہو ، کہن سال ، عمر رسیدہ .
ڈَرانی شَکْل
دہشتناک ، عفریت کی سی صورت.
دیرِینَہ روزی
(ادبیات) پُرانا پن، جس کو بہت زیادہ عرصہ بیت چکا ہو، قدیمی
دُرُون بافْت
(نباتیات) پودے کا اندرونی پرت.
دریں چہ شک
اس میں کیا شک ہے، بالکل صحیح، بیشک
دیرِینَہ آرْزُو
پرانی خواہش، جس کے لیے مدّت سے چاہت ہو
دُرُون چَھتْر
میڈوسا (ایک چھتری نما حیوانچہ) کی مقعر سطح ، اندرونِ چھتر(Sub-umbrella) .
دَورانِ بُلَع
(سائنس) ابتلاع، بلع، نگلنے کی کیفیت
دُرُون طُفَیلی
دوسروں کے سر گُزارہ کرنے والے حیوانیات.
دُرُون آفْرِیدَہ
اندرونی پیداوار ، اندرون میں پیدا ہونے والا ، اندر کی طرف اُگنے والا اینتھریڈیئم (Antheridium) کی نمودار آفریدہ اینڈوجینس (Endogenous) ہوتی ہے.
دَورانِ خُوں
खून का शरीर में दौरा, रक्तसंचार।
دَرِیں وِلا
ان حالات میں، موجودہ حالات میں یا وقت میں، اس معاملے میں
دَورانِ آب
پانی بہنا، پانی کا گردش کرنا، پانی کا بہاؤ.
دِورانِ سَر
سر چکرانا، سر گھومنا، گھمٹا آنا، گردش کا آنا
دَورانی خَط
شراب کے پیالے میں شراب ڈالنے سے پڑ جانے والا دائرہ نما نشان، دائرہ.
دُرُون جا
جب زر ریشے اکلیلچہ نلی کی بہ نسبت لمبائی میں چھوٹے ہوں اور نلی کے اندر ہی رہیں تو ان کو دروں جا کہا جاتا ہے.
دیرِینَہ سال
بڑی عُمر والا، بوڑھا، کہن سال، معمّر
دُرُون بار
(نباتیات) آخری پرت جس میں بیج ہوتا ہے دروں بار کہلاتی ہے . . . وہ عام زبان میں گُٹھلی کہلاتی ہے.
دُرُون نَباتی
الجی کے پودوں کی ایک نوع یا گروہ.
دُرُون نَباتاتی
الجی کے پودوں کی ایک نوع یا گروہ.