تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haala" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"haala" کے متعقلہ نتائج
ہالا
روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں
ہالم
ایک روئیدگی اور ا س کے بیج جو اکثر دوائیوں میں کام آتے ہیں ؛ ایک قسم کا پودا جو مسالے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کے پھول سرخ اور زرد ہوتے ہیں اور بیج سرسوں یا رائی کی مانند ہوتے ہیں، جنسر، چنور، چندسر، چند سور، ترہ تیزک، ہالون، خردل بری
حالَتِ جَذْب
محو ہو جانے کی کیفت، (تصوف) بیخودی کی حالت، ایسی حالت جس میں بلا ارداہ خالق کی محبت کی کشش پیدا ہوتی ہے، استغراق کی حالت
حالَتِ جَنْگ
جنگ کی حالت، معرکہ کی حالت، رزم کی حالت، محاربہ کی حالت، مخالفت کی حالت، مخاصمت کی حالت
حالَتِ جَرِی
(قواعد) اسم کی وہ حالت جب اس پر حرفِ جار داخل ہو (عربی میں اس حالت میں اسم کے آخر عموماً کسرہ ہوتا ہے) .
حالَتِ مابَعْد
بعد کی حالت ؛ (نسیجیات) وہ حالت جب کروموسومس یعنی خیوط لونیہ پھٹ کر علیحدہ ہو جاتے ہیں .
حالَتِ رَوشَن
(مسمریزم) وہ حالت جس میں معمول سب کچھ سُنتا اور پُوچھنے پر حاضر و غائب کا حال بتاتا ہے .
حالَتِ اِضافَت
(قواعد) کسی لفظ کی وہ حالت جو اس لفظ کے تعلق کو دوسرے لفظ سے ظاہر کرتی ہے ، مخاف ہونے کی حالت .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔