تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hairam" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"hairam" کے متعقلہ نتائج
حَرام زادے حَلال زادے والی
شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے
حَرَم شرَِیف
مکے مدینے اور ان کے گردا گرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلااتا ہے، اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے ان کی عزت قائم کی ہے
حَرام مَغْز
دماغ، یعنی بھیجے کے مانند ایک نرم اور سفید گودا، جو دماغ سے لے کر ریڑھ میں گردن سے کمر تک ہوتا ہے، یہ درحقیقت دماغ ہی کا بڑھاؤ یا ایک حصہ ہے، اس کا کھانا جائز نہیں، اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ہے
حَرام کَمائی
livelihood or earning acquired by unlawful, illegal or illegitimate source, unlawful income, bribe.
حَرَمِ دِمَاغ
وہ مقام جہاں اعصاب دماغ سے باہر نکلتے ہیں ، مبذِعصب ؛ وہ عصبہ جو دماغ تک پیغامات کی ترسیل کرتا ہے ، وہ حصۂ دماغ جو حسی حرکتوں لا نتیجہ یا پیغام دماغ کے مختلف اعصاب کو پہن٘چاتا ہے . انگ : Thalamus .
حَرام مَوت
خود کُشی، اپنی جان خود لینا، خود کو جان سے مارنا، ایسی ہلاکت جو ناجائز کام کرتے ہوئے واقع ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔