تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hilaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"hilaa" کے متعقلہ نتائج
ہلاؤ
ہلانا (رک) سے امر (تراکیب میں مستعمل) ؛ حرکت دو ، جنبش دو ، جھنجھوڑو ؛ جھلاؤ ، جھونٹا دو ؛ کھولو.
ہِلا ہِلا کَر بَھرْنا
ظرف یا پیمانے میں کسی چیز کو بھر کے خوب ہلانا ، ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، گنجائش نکال نکال کر پر کرنا
ہِلال
قمری مہینے کی پہلی سے تیسری رات کا چاند، نیا چاند، ماہِ نو، بڑھتا ہوا چاند نیز آخری دو راتوں کا چاند
ہِلاؤ نَہ جُلاؤ ٹُکڑے مانگ مانگ کِھلاؤ
کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتا صرف مفت کی کھاتا ہے ۔
ہِلالی
ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا
ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ
کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ نہ کرے اور مفت کی کھائے ۔
ہِلالی جِھیل
(جغرافیہ) نصف دائرے کی شکل کی جھیل ؛ محراب نما تالاب ؛ دریا کے کنڈل نما موڑ پر بن جانے والی جھیل ۔
ہِلالی سَطْح
(کیمیا) نلکی میں بھرے ہوئے مائع کی اُوپری محدب (اُبھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، رک : ہلالہ ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔