تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jaib" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"jaib" کے متعقلہ نتائج
ضَبُع
بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔
جیب
(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.
جَب خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے
خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.
جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی
فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا
جَب کَمَر میں زور ہوتا ہے تو مَدار صاحَب بھی دیتے ہیں
بیروں فقیرون کی دعا کا تب ہی اثر ہوتا ہے جب اپنے آپ بھی کوشش کی جائے
جَب چَنے نَہ تھے تو دانت تھے ، جَب چَنے ہوئے تو دانت نَہِیں
رک : جب چنے تھے الخ ؛ بے وقت کسی چیز کا حاصل ہونا
جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں
جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں
جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے
جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں
جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے
کنایتاً و اشارتاً ایسی علامتیں ظاہر کرنا جس سے ناخوشی ہو ، کسی کو دور کرنے کے لیے ایسے کام کرنا جو بظاہر کچھ نہ ہوں لیکن اصلاً کسی سے پیچھا چھڑانا مقصود ہو
جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں
جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے
جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر
حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔