تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیب" کے متعقلہ نتائج

جِیب

زبان.

جِیبی

رک: جیب.

جِیبھی

جیبھ سے منسوب یا متعلق، زبان کا، زبان جیسا، زبان کی شکل کا

جِیبْیا

چھا لیہ کی ایک قسم جو حیدرآباد میں بہت مشہور ہے.

جِیب خَرچ

ذاتی خرچ کے لیے دی جانے والی رقم

جِیب جَلی نَہ سَواد آیا

کچھ فائدہ نہ ہوا ، کوئی مزہ نہ آیا.

جِیبھارا

صاف گو ؛ باتو نی ، زبان دراز ؛ بد زبان ، گیر

جِیبھار

صاف گو ؛ باتو نی ، زبان دراز ؛ بد زبان ، گیر

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہے

کبھی کچھ کہنا ہے، کبھی کچھ کہہ کے مکر جانا ہے

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا

کبھی کچھ کہنا کبھی کچھ

جِیبھ داب کے بات کَہْنا

ہچکچا کر بات کرنا ، کھل کر نہ کہنا.

جِیب دابْنا

دان٘توں سے زبان دبا کر کوئی اشارہ کرنا.

جِیب خَرْچی

روزینه، روزانه خرچ کی جانے والی رقم، وظیفه

جِیب کھولْنا

زباں سے کچھ بولنا.

جِیب چِھلْنی

زبان صاف کرنے کا آلہ.

جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا

چیز اتنی تھوڑی تھی کہ کچھ مزا نہ آیا، زبان بھی ناحق خراب ہوئی

جِیب گَردانْنا

زبان بند رکھنا ، خاموش رہنا.

جِیبھ کانٹے کانٹے ہونا

پیاس سے زبان خشک ہو جانا.

جِیبھ کَرنا

زبان درازی کرنا، بیہودہ باتیں کرنا، گستاخی کرنا.

جِیبھ چَلْنا

بہت باتیں کرنا، زبان چلانا، منھ چلنا، کھایا جانا.

جِیبھ کاٹْنا

کسی شخص کو اشارے سے بات کرنے سے روکنا ، اشارے سے منع کرنا؛ درخواست قبول کرنا؛ حیرت سے زبان دانتوں کے درمیان لانا ، حیران ہونا؛ خوفزدہ ہونا.

جِیبی چُنائی

(معماری) کچی پکی چنائی جس کی چھل یعنی سامنے کے ردے چونے سے اور اندر بھراو گارے یعنی مٹی سے چنا جائے، جِیبی چنائی

جِیبھ چَلانا

رک: جیب چلانا

جِیبھ چاٹْنا

چٹخارے لینا، ہون٘ٹ چاٹنا ؛ نا قابل حصول چیز کی خواہش کرنا ، ہوس کرنا، لالچ کرنا.

جِیبھ پَکَڑنا

چپ کرانا ، دوسرے کی گفتو میں دخل دینا، دخل در معقولات کرنا ، اعتراض کرنا ،بہت زیادہ نکتہ چینی کرنا.

جِیبھ اُلَٹْنا

صحیح تلفظ سے بولنا، تلفظ اچھی طرح ادا کرنا

جِیبھ نِکالْنا

زبان من٘ھ سے باہر نکالنا ، گرمی کے مارے ہان٘پنا.

جِیبھی مَچّھی

(زبان جیسی مچھلی) ایک قسم کی چپٹی مچھلی جو بہت لذیز سمجھی جاتی ہے

جِیبھ بَڑھانا

زبان دارازی کرنا ، بہت زیادہ باتیں کرنا اور گالیاں دینا ، نا مکن بات کی خواہش کرنا.

جِیبھ جُھکانا

اپنے آپ کو امیر ظاہر کرنا.

جِیبھ جَلی سَواد پایا

سالن میں نمک مرچ مزا دیتا ہے.

جِیبھ جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

جو بات منہ سے ایک بار نکل جائے وہ واپس نہیں آ سکتی

تالُو سے جِیب نَہ لَگْنا

رک : تالو سے زبان نہ لگنا.

یَک جِیب

ایک زبان نیز یک زبان ، ہم زبان.

حَلْق رووے جِیب ٹووے

جہاں بہت تھوڑا کھانے کو ملے وہاں کہتے ہیں.

دانت تَلے جِیب دے

ذرا ٹھہر، تامَل کر، غور و فکر کرلے

تَرَستْی نے دیا ، بِلکْتی نے کھایا ، جِیب چَلی سُواد نَہ پایا

ایک بدبخت دوسرے پر احسان کرے تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا

جِس کی جِیب چَلْتی ہَے اُس کے نَو ہَل چَلْتے ہَیں

رک : جس کی زبان چلے اس کے سَتّر ہل چلیں

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیب کے معانیدیکھیے

جِیب

jiibजीब

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زبان.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذِیب

بھیڑیا، گُرگ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jiib

Noun, Feminine

  • tongue

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone