تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jirah" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"jirah" کے متعقلہ نتائج
جَرّاح
(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن
زِرَہْ
باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دورانِ جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے، چلتہ
زِرَہ بَکْتَر
لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں
جَراہِیَہ
ایک زہریلا کیڑا جس کا جسم گندم کے دانے کے برابر رنْگ سبز اور سو سیاہ ہوتا ہے، یہ کرم ساون کے مہینے سے کنْوار تک کثرت سے پیدا ہوتا ہے منْھ سے پھین اگلتا ہے جو جانور اس پھین والی گھاس کو چرتا ہے فوراً بیمار ہوجاتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔