تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jiskaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"jiskaa" کے متعقلہ نتائج
جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو ٹھینْگا
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو مُونْگْرا باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
جس کا ڈر وہی نہیں گھر
گھر والا موجود نہیں جو چاہو کرو، جب شوہر گھر میں موجود نہیں تو چاہے جو کرے، مکمل آزاد
جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی وہ کیا جانے پِیڑ پَرائی
one who has not suffered cannot understand the sorrows of others or sympathize with them
جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو ٹھینْگا باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
جِس کا حال دیکھے ، اُس کا اَحْوال کیا پُوچھے
جس کی ظاہری حالت سے پریشانی ظاہر ہو اس سے پوچھنے کی کیا حاجت
جِس کا جاوے وُہی چور کَہاوے
پولیس پر طنز ہے جس کا مال چوری ہوتا ہے اسے ہی پولیس تن٘گ کرتی ہے ؛ جس کا نقصان ہو اسے ہی لوگ الزام دیتے ہیں .
جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے لَبِیدَہ باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو مُون٘گْرا باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
جس کا جو سوبھاؤ جائے نَہ اُس کے جی سے، نِیم نَہ مِیٹھا ہو سِینچو گُڑ اور گھی سے
خصلت اور بری عادت نہیں جاتی خواہ کتنی بھی کوشش کی جائے
جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی وہ کیا جانے پِیر پَرائی
one who has not suffered cannot understand the sorrows of others or sympathize with them
کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں
جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔