تلاش شدہ نتائج
"khoshaa" کے متعقلہ نتائج
خُوشا
خوش حال، اچھا حال، بہت اچھا، بہت خوب
خوشال پَتّی
ایک محصول جو کسی خوشی کے موقع پر اخراجات کے لیے وصول کیا جاتا تھا جیسے : شادی ، بیٹے کی پیدائش .
خوشی
مسرت، سرور، خرمی، شادمانی، انبساط، نشاط، شادی
خوشامَدی کا مُنہ کالا
خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے .
خُشُوع
کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)
خَشی
سُوکھی لکڑی، خُشک پودا، جھاڑ جھنکاڑ
خاشی
خوف کھانے والا، ڈرپوک، بُزدل، خائف
خاشِع
عاجزی کرنے والا، اطاعت کرنے والا
خوشا وَقْتے
اچھے دنوں کی یاد، یاد ایّامے، کیا کہنے اس وقت کے
خوشا قِس٘مَت
تقدیر کی خوبی ، اچھے نصیب .
خوشا نَصِیب
تقدیر کی اچھائی، مقدر کی سکندری
خُوشامَدی
کسی کی بڑائی کر کے اپنا کام نکالنا
خُوشامَد
وہ بات منہ پر عملاً کہنا جو دوسرے کو اچھی لگے خواہ غلط ہو، جا و بے جا تعریف، عاجزئ، فروتنی
خوشامَد گو
عاجزی و فروتنی کرنے والا، خوشامدی، خوشامد کرنے یا خوشامد کی باتیں کہنے والا
خُوشامَد شِعار
जिसे खुशामद करने की आदत हो, जिसका काम ही खुशामद करना हो, चाटुपटु।।
خُوشامَد سے خُدا راضی ہے
کہنے سننے اور منت سماجت کا اثر ہوتا ہے .
خُوشامَد سے بَر آمَد ہے
خوشامد سے فائدہ ہوتا ہے، خوشامد سے کام نکلتا ہے، خوشامد سے ہی پیسہ ملتا ہے
خُوشامَد کا مُنہ کالا
خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے
خوشامَد دوسْت
اپنے بارے میں دوسرے کی خوشامد ، چاپلوسی ، اور تعریف و توصیف کو پسند کرنے والا ، خوشامد پسند .
خوشامَد خور
خوشامدی، چاپلوس، منت سماجت کرنے والا، خوشامد کرنے والا، چغل خور
خوشامَد طَلَب
خوشامد دوست، چاپلوس، فروتن
خوشامَدی ٹَٹُّو
حد سے زیادہ خوشامد اور منت سماجت کرنے والا .
خوشامَد خورا
چاپلوسی کرنے والا ، بہت زیادہ خوشامدی .
خوشامد پسند
جسے چاپلوسی اچھی لگتی ہو، جسے لگتا ہو کہ لوگ اس کی خوشامد کریں،
خُوشامَد سے آمَد ہے
۔مثل۔ چاپلوسی سے نفع ہوتا ہے۔
خُوشامَد دَر آمَد
رک : خوشامد برامد ؛ منت سماجت ، بہت زیادہ اِصرار .
خُوشامَد سے آمَد ہے
خوشامد سے اکثر فائدہ ہو رہتا ہے .
خُوشامَد سے آمَد ہے
خوشامد سے فائدہ ہوتا ہے، خوشامد سے کام نکلتا ہے، خوشامد سے ہی پیسہ ملتا ہے
خوش آواز
اچّھی آواز والا، سُریلا، خُوش آہنگ، خُوش نوا
خوش آئِنْد
خوش گوار، اچھا لگنے والا، پسندیدہ، دلکش
خوش آوازی
خُوش آواز (رک) کا اسم کیفیّت، سُریلی آواز ہونا
خوش آئِن٘دَہ
خوش گوار، اچھا لگنے والا، پسندیدہ، دلکش
خُوش آیَنْدَہ
دل پسند، پسندِ خاطر، پسندیدہ
خوش آوازْگی
آواز کی اچّھائی ، سُریلا پن ، خُوش آہنگی .
خوش آگِیں
مسرور کن، خوشی سے بھرا ہوا، فرحت بخش
خُوش آیَنْد آواز
۔مونث۔ کانوں کو بھلی معلوم ہونے والی آواز۔
خوش آئِنْدَگی
پسندیدگی، نیک شگونی، نیک فالیت .
خوش آمَد
رک : خوشامدِ جو زیادہ مستعمل ہے .
خوش آمَدی
خوش آمد کرنے والا، اپنی مطلب براری کے لیے کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنے والا، جھوٹی تعریف کرنے والا، چاپلوس
خوش آمْدِیْد
کسی کے آنے پر اظہار مسرت کے طور پر کہتے ہیں، مرحبا، بخوشی تشریف لائیے
خُوش آیَنْد
دل پسند، پسند خاطر، پسندیدہ
خُشاب
مختلف میووں کا ملا کر بنایا ہوا شربت
خُوْشاب
چمک والا، آبدار، (خصوصاً جواہر)
خُشْحال
مسرور، مگن، خوش، خرم، خرسند
خوش آب و ہَوا
پانی اور ہوا کی تاثیر اور موسی کیفیّت کے اعتبار سے اچّھا خُش کوار اور پسندیدہ .