تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khude" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khude" کے متعقلہ نتائج
کُھڈّی
(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ
کَھوندی
(لوہاری) بھٹی کی آگ کریدنے اور اُلٹ پُلٹ کرنے کا آہنی گز اور کھیچہ ، آنکڑی ، سن٘گڑا ، کریدنی .
کَھڑائی
کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.
خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ
اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسہ ہونے کا یقین، اپنے آپ پر بھروسہ اور یقین رکھنے والا
خُود اِعتِمَادی
اپنے پر بھروسہ اور اعتماد ہونا، اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسا ہونے کا یقین
خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے
مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔