تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوڑا" کے متعقلہ نتائج

کھوڑا

کاٹھ جس میں مجرموں کے پانو پھنساتے ہیں، بیڑی، پانو کی زنجیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوڑا کے معانیدیکھیے

کھوڑا

kho.Daaखोड़ा

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی

کھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹھ جس میں مجرموں کے پانو پھنساتے ہیں، بیڑی، پانو کی زنجیر
  • لکڑی کا ٹکڑا جو مویشی کے گلے میں باندھ دیتے ہیں
  • ہتھکڑی
  • (مجازاً) قید و بند

صفت

  • شریر، اجڈ، جھگڑالو، خراب
  • (ٹھگی) اوگھڑ، کھڑتل (گھوڑا)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

खोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी जिसमें अपराधियों के पाँव फँसाते हैं, बीड़ी, पाँव की बेड़ी
  • लकड़ी का टुकड़ा जो मवेशी के गले में बाँध देते हैं
  • हथकड़ी
  • (लाक्षणिक) दंड और कारावास

विशेषण

  • खिलंडरा, उजड्ड, झगड़ालू, ख़राब
  • (ठगी) औघड़, खड़तल (घोड़ा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words