تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khums" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khums" کے متعقلہ نتائج
خَموشا
گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ
خاموش آتِش فِشاں
(ارضیات) آتش فشاں پہاڑ کی ایک قسم جو تمام آتش فشانی مظاہرات کے حامل ضرور ہیں لیکن جن کے التہاب کا تاریخی زمانے میں کوئی پتہ نہیں چلتا
خاموش گَر
(سائنس) فضائی آلودگی کو کم کرنے والی چھتری جو مشینوں پر لٹکی رہتی ہے اس میں نصب شدہ پنکھوں کے شور کو کم کرنے کا آلہ .
خاموش کَلی
(سائنس) مصنوعی نباتاتی طریقوں سے پودوں کی نسل کشی جس میں نیا پودا ٹہنی اور کلیاں خود بخود نکالتا ہے .
خَمسَۂ مُتَحَیَّرَہ
پانچ سہارے یعنی مشتری ، زیرہ عطارہ ، میخ اور زحل کہنا جاتا ہے کہ یہ سہارے کبھی کبھی اپنی معمولی رفتار پر چلنے لگتے ہیں اور یہ گویا ان کا تحیر ہے .
خاموشی نِیم رَضا
رک : الخاموشی نیم رضا ، کسی کی بات سن کر خاموش ہوجانا بڑی حد تک اس کی تصدیق و توثیق یا تسلیم کرنے کے برابر ہے .
خاموشی کا مِنارَہ
گن٘بد خموشاں ، پارسیوں کا قبرستان جہاں لاش ایک تختہ پر رکھ کر چھوڑ دی جاتی ہے کہ گدھ چیل کوے اسے کھا جائیں پارسیوں کے نزدیک یہ بھی خیرات کی ایک اعلیٰ قسم ہے .
خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ
شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔