تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maal" کے متعقلہ نتائج

ml

(جمع نیز واحد) ملی لیٹر۔.

مَآل

مرجع، نتیجہ، انجام، اخیر، خاتمہ

meal

کھانا

مالِح

(الف) صف ۔ نمکین ، شور ، کھاری ۔

مال وَر

مالدار، دولت مند، رئیس

مال زادی

زنِ فاحشہ، رنڈی، کسبی

مال گاڑی

وہ ریل گاڑی جس میں صرف مال و اسباب لادا جاتا ہے

مال مار

۔مذکر۔صفت۔غبن کرنے والا ۔خائن ۔غاصب۔

مال تال

مال تال جو زیادہ مستعمل ہے، روپیہ پیسہ، مال و متاع، ساز و سامان

مال ٹال

رک : مال تال .

مال والا

مالدار، دولت مند

مال داری

دولتمندی، ثروت

مال پُوا

قند کے تاربند قوام میں پتیائی (چاشنی چڑھائی) ہوئی میدے کی پرت دار خستہ، میٹھی پوری

مال مَسْت

دولت کے نشہ میں مخمور، دولت کے نشے میں چور، دولت پر مغرور، بے فکر

مال بھوک

کیلے کی ایک قسم .

مال و زَر

دولت، روپیہ پیسہ

مال دَھنی

۲. دولتمند .

مال گُدام

مال و اسباب جمع رکھنے کا کمرہ ؛ (عموماً) ریلوے اسٹیشن کی وہ عمارت جس میں مال گاڑی کا سامان جمع کیا جاتا ہے .

مالِک

کسی چیز کی ملکیت رکھنے والا شخص، والی

مال گُزار

گاؤں کا وہ چودھری جو زمینداروں سے محاصل وصول کر کے داخل سرکار کرے، نمبر دار

مال ضامِن

نقدی کی ضمانت دینے والا، روپیہ ادا کرنے کا ذمہ دار، وہ شخص جو کسی دوسرے شخص کا اس طرح ضامن ہو کہ اگر وہ شخص چلا جائے گا تو میں اس قدر مال سرکار میں حاضر کروں گا

مالا مال

بہت، وافر، کثیر

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مال کاری

financing, provision of funding for (a person or enterprise).

مالی

چمن بندی کرنے والا، باغبان، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا

مال آنا

سودا گری کا مال دوسری جگہ سے لایا جانا

مال خانہ

وہ جگہ جہاں سامان اور مال ومتاع جمع رکھا جائے، جنس رکھنے کا مکان، کوٹھی، گودام

مال مَتاع

دھن دولت، مال و اسباب، روپیہ پیسہ اور سامان

مال اُڑانا

لذیذ اور عمدہ غذائیں کھانا، اچھے اچھے کھانے کھانا، لذیذ اور نفیس چیزیں کھانا

مال گاڑْنا

دولت دفن کرنا.

مالُ المال

(ریاضی) الجبرا میں کسی عدد کی چوتھی ضربی قوت ، جذر کا جذر ، مثلا ۲۵۶- x ۴ x ۴ x ۴ x ۴ کا مال المال ہے.

مالْ جوبَن

رک : ماء الجبن وہ پانی جو دودھ (خصوصاً بکری کے دودھ) کو پھاڑ کر سفیدی جُدا کرنے کے بعد رہ جاتا ہے.

مال مَویشی

چوپائے، گائے، بیل، بھینس، بکری، گھوڑا وغیرہ

مال بَردار

سامان ڈھونے والا، سامان لادنے لے جانے والا (مزدور، جانور، جہاز وغیرہ)

مال خاوَنْد

مالک ، شوہر.

مال جوکھوں

مال کو نقصان میں ڈالنا

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مآل اَندیشی

انجام پر نظر رکھنا، نفع نقصان کے بارے میں سوچ بچار، دور اندیشی

مال مارُو

مال مارنے والا ، غبن کرنے والا ، خائن ، غاصب .

مال گِنْنا

خاطر میں لانا، باوقعت سمجھنا

مال پانی

روپیہ پیسہ، دولت، سرمایہ، مال و متاع

مال دے دینا

مال کسی دوسرے کے حوالے کرنا

مال پُوری

مٹھائی کی ایک قسم جو میدے کی پوری بنا کر اس کے اندر مغزیات بھر کر گھی میں تلتے ہیں اور شیرے میں ڈبو دیتے ہیں .

مال شراکت

ساجھے کی پونجی، شراکت کا مال

مال پَرَست

دولت کا پجاری، وہ شخص جو ہر وقت مال حاصل کرنے کی فکر میں ہو، بندۂ سیم و زر

مال کھانا

مال چکھنا

مالتی

ایک پھول جو چنبیلی سے مشابہ لیکن اس سے چھوٹا ہوتا ہے، پھول کے اندر خشخاش کے دانوں کے مانند ذرّے ذرے ہوتے ہیں، چنبیلی، یاسمین

مال ضامِنی

مال کی ضمانت ، روپیہ بھر دینے کی ضمانت.

مال مَسْتی

دولت کا نشہ، دولت کا غرور

مال گُزاری

زمین کا سرکاری محصول، لگان

مال کَنگْنی

(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.

مالِ وَقْف

وہ مال جو خدا کے نام پر عام استعمال کے لئے چھوڑدیا جائے، جیسے مندر، مسجد، تکیہ وغیرہ، کوئی چیز مثلا عمارت، رقم وغیرہ جو رفاہ عام کے کاموں کے لیے مخصوص کر دی جائے اور شخصی ملکیت سے خارج کردی گئی ہو

مال و مَتاع

اسباب و وسائل، روپیہ پیسہ، ساز وسامان، سرمایہ و دولت

مال کاکْنی

مال مَسالَہ

پکوان میں استعمال ہونے والی اشیا مثلاً نمک ، مرچ ، لہسن پیاز وغیرہ .

مال شُماری

چوپایوں اور مویشیوں کی گنتی کرنا.

مال گَلْنا

روپیہ پیسہ ضائع ہونا ، سرمایہ برباد جانا .

مال کَٹْنا

گاڑی میں سے مال چوری ہوجانا، مال کا چوری ہوجانا

مال رُکْنا

(دکانداری) تجارتی سامان کا فروخت نہ ہونا یا اسکی برآمد بند ہو جانا.

مال مَسالا

کسی چیز کو تیار کرنے کا ضروری ساز و سامان .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone