تلاش شدہ نتائج
"mah-e-jabiin" کے متعقلہ نتائج
زَبان مُنْھ سے نِکَل پَڑْنا
پیاس کا انتہا سے زیادہ غلبہ ہونا، حد سے زیادہ پیاسا ہونا
مُنہ سے زَبان نِکَل پَڑنا
پیاس کی زیادتی کے سبب زبان کا منھ سے باہر آجانا ، بہت پیاسا ہونا ۔
بَنّا سا مُنْھ گَز بَھر کی زَبان
مُنْھ میں زَبان رَکْھنا
۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔
منہ میں زبان ہونا
بولنے کے قابل ہونا، قوت گویائی ہونا، جواب دینے کی طاقت رکھنا
زَبان مُنھ میں رَکھنا
بولنے پر قادر ہونا، بولنے والا ہونا
مُنْھ میں زَبان ہے
۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎
مُنہ میں زَبان ہے
کہنے اور بولنے کی طاقت ہے ، جواب دینے کے قابل ہیں ۔
مُنہ میں زَبان لینا
کسی کی زبان منھ میں لے کر چوسنا ۔
مُنہ میں زَبان رَکھنا
بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔
زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا
زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا
مُنْھ میں زَبان حَلال ہے
۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔
مُنہ میں زَبان حَلال ہے
منھ میں زبان سچ بولنے کے لیے ہے اگر (جھوٹ کی طرح) حرام ہوتی تو منھ میں نہ رہتی، سچ کہو، انصاف لگتی کہو
زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا
اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے
مُنہ میں زَبان نَہ ہونا
سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.
مُنھ میں زَبان نَہ ہونا
۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎
۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔
مُنہ میں زَبان نَہِیں
(رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔
مُنْھ میں زَبان نَہِیں
۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎
ننا سا منہ گز بھر کی زبان
حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی کوشش کرنا
کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں
سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.
زَبان مُنْھ سے کِھینْچْنا
کسی کی زبان کو مُنْھ سے باہر کردینا
زَبان مُنہ میں نَہ ہونا
کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا
زَبان مُنہ میں نَہ رَکھنا
کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا
مُنہ میں زَبان نَہِیں رَکھتا
نہایت غریب اور بے زبان آدمی ہے
بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا
کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا
ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے
ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.
ہمارے منہ میں بھی زبان ہے
ہم بھی سوال کا جواب دے سکتے ہیں
نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان
رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔
زَبان مُنْھ سے باہر نِکالْنا
پیاس کی شدت کے سبب زبان باہر نِکالنا
زَبان مُنْھ سے باہَر نِکَلْنا
پیاس کی شِدّت میں زبان کا باہر نِکل آنا، پیاس کی انتہائی شدّت ہونا
کہنے سے بات پرائی ہوتی ہے، کہنے کو منہ میں زبان رکھتے ہیں
جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر
۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎
؎
زَبان مُنہ سے باہَر نِکلنا
بہت دوڑنے کے بعد جانور شدتِ تشنگی کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں
ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے
رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.
ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے
ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔
مَہ جَبِیں
چاند جیسی پیشانی والا، ماہ سیما، حسین، محبوب
مَاہ جَبِیْں
چاند جیسی پیشانی والا، ماہ سیما، حسین، محبوب