تلاش شدہ نتائج
"mai-kade" کے متعقلہ نتائج
مَے کَدَہ
شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، میخانہ، بادہ خانہ
مَعْقُودَہ
جما ہوا ، انجمادی ، منجمد ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔
مَعْقُودی
معقودہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔
مَے کَدَہ آشام
(لفظاً) پورا شراب خانہ پی جانے والا ؛ مراد : بہت شراب پینے والا ، بلا نوش ۔
مَے کَدَۂِ دَہْر
مراد : دنیا ، موجودہ زمانہ ۔
ما کدر
گندگی، میلا پن، کدورت، گدلا پن، عداوت، دل کے غبار
قَبْر میں کِیڑے پَڑیں
(بد دعا) قبر میں تکلیف ہو
زَخْم میں کِیڑا پَڑْنا
زخم کا خراب ہوجانا یا سڑ جانا ۔
قَبْر میں کِیڑے پَڑْنا
مرنے پر عذاب میں مبتلا ہونا ، مرنے کے بعد بھی چین نہ ملنا.
گور میں کِیڑے پَڑیں
(بد دُعا) عذابِ قبر میں مبتلا ہو ، جہنّم رسید ہو
زَبان میں کِیڑے پَڑْ جائیں
مَغْز میں کِیڑا ہونا
بڑا جھکی ہونا ، نہایت باتونی ہونا ، بڑا بکی ہونا
مَغْز میں کِیڑا ہے
دماغ خراب ہے ، متکبر ہے ، گھمنڈی ہے
مَغْز میں کِیڑے کُلبُلانا
دماغ میں کسی نئی بات کی دھن پیدا ہونا ۔
بَہُت مِٹھائی میں کِیڑے پَڑْتے ہیں
ذیادہ میل جول ہونے سے خراب نتیجہ پیدا ہوتا ہے
زَبان میں کِیڑے نِکالْنا
تقریر یا تحریر کی زبان پر نُکتہ چینی کرنا
زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں
حد سے زیادہ خوش اخلاقی مضر ہوتی ہے، حد سے زیادہ میل جول سے تعلقات بگڑ جاتے ہیں
آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں
ہر شخص اپنی مناسب جگہ پر خوش رہتا ہے
گُوہ کا کِیڑا گُوہ میں رَہے
جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے
جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا
بہادر آدمی ہی سب سے افضل ہوتا ہے
مُکھ میں کاڑی لینا
منھ میں تنکا لینا ؛ شرمندہ ہونا ، اظہار عاجزی کرنا ۔
موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے
۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔
موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے
جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔
موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے
جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔
گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے
جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے
تَعْقِید مَعْنَوی
معانی و بیان: ایسا لفظ استعمال کیا جانا جس سے شاعر کی مراد کچھ اور ہو مگر محل استعمال میں کچھ اور معنی دے رہا ہو
طاق میں کَوڑی پھینکْنا
زائچہ بنانا ، فال نکالنا.
کان میں کَوڑی پَہنْنا
غلامی کا حلقہ پہننا، مطیع ہونا، (کنایۃً) حلقہ بگوش ہونا
کَوڑی میں تِین مَزے
کَھٹّے کی پھانک بیچنے والے کی آواز جس سے مراد یہ ہے کہ ایک کوڑی میں کھٹّے کی پھانک دیتا ہوں، جس میں نمک مرچ اور تُرشی تین ہیں.
گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت
جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .
مُنْھ کا کَڑا
۔ (ھ) مُنھ زور۔ مضبوط دھار کا۔ ؎
مُنہ کا کَڑا
مضبوط دھار کا ، سخت آبداری کا ؛ (مجازاً) تیز (عموماً تلوار کے لیے مستعمل) ۔
دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی
محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.
گَھر میں نَہیں کَوڑی گَٹّے والے ہوت
مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں
مُنہ کی کَڑی
جس کا منھ سخت ہو ؛ مضبوط تلوار جو مڑ نہ سکے ۔
گِرَہ میں نَہِیں کَوڑی ، گُٹّے والے ہوت
رک گرہ میں کوڑی نہیں الخ.
کان میں کَوڑی ڈالْنا
مطیع و فرماں بردار بنانا، غلام بنانا، کنایہ ہے اطاعت و فرمانبرداری سے
گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا
کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا
گِرَہ میں کَوڑی نَہیں، بازار کی سَیر
مُفلسی میں امیرانہ وضع رکھنے والے کے لئے بولتے ہیں یعنی مفلسی میں عیّاشی
کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا
غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا
مُعاف تو ایک کَوڑی نَہ ہوگی
بطور انکار ، جب کوئی معافی مانگے تو کہتے ہیں
گِرَہ میں کَوڑی نَہیں اَور بازار کی سَیر
مُفلسی میں امیرانہ وضع رکھنے والے کے لئے بولتے ہیں یعنی مفلسی میں عیّاشی
کوڑی نہیں گانٹھ میں چلے باغ کی سیر
کَوڑی نَہِیں گانْٹْھ میں، چَلے باغ کی سَیر
غریبی پر امیروں والی عادت
جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں
استطاعت نہ ہو تو کوئی کام نہیں بنتا.
دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی
اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .
گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے
خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں
گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لیں
خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں
گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے
بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .
نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا
مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش
گُو میں کَوْڑی گِرے تو دانْتوں سے اُٹھا لے
۔ مثل یعنی ایسا بخیل ہے کہ نجاست کی بھی پروا نہیں کرتا۔
کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے
کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے
گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھاتا ہے
بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .
گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر
بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.
گُو میں کَوڑی گِری تو دانتوں سے اُٹھا لُوں گا
اپنا حق نہ چھوڑوں گا ، کوڑی کوڑی وصول کروں گا .
لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے
رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے