تلاش شدہ نتائج
"mast-e-mai-e-pindaar" کے متعقلہ نتائج
مَعَہ
رک : مع جو اس کا درست املا ہے
مَیعَہ
رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔
مَے نَو
نئی شراب، (مجازاً) نیا نظام، نیا اُصول
مَست مَئے
شراب کے نشے میں چور، میکدہ کا نشا، شراب کا نشہ
مَولا مَئے پِنْدار
غرور کے نشے میں چور ؛ (مجازا ً) مغرور ، متکبر ، نازاں ۔
جام مے
شراب کا پیالہ، شراب سے بھرا ہوا پیالہ یا گلاس، وہ گلاس جس میں شراب، مے ڈال کر پیا جاتا ہے
ساقیٔ مست
intoxicated cupbearer, (met.) the beloved
پِنْدارِ عِشْق
محبت کی خودی ،محبت کی خودداری
بُتِ پِنْدار
غرور اور گھمنڈ جو بت کی طرح حق اور حقیقت سے رو گردان کر دیتا ہے
درپئے پندار
bent on self-conceit, pride, arrogant
پِنْدارِ عاشِقانَہ
محبت کی خودی، محبت کی خود داری
دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا
(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا
مَسْتِ خواب
خوابیدہ ، سویا ہوا ، خواب میں مستغرق ؛ (مجازاً) غافل ، لاپروا ۔
مَسْتِ حال
اپنے حال میں مست رہنے والا ، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے ، سرشار اور بیخود رہنے والا ۔
نِگاہ مَست
مستی بھری نظر، خمار آلود آنکھ، معشوقانہ اداؤں والی آنکھ, محبوب کی آنکھ یا نظر
مَسْتِ شَراب
شراب کا نشہ، نشے میں چور، شراب پی کر بد مست ہونا
مَسْتِ شَباب
جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ
مَسْتِ مُدام
(طب) دائم الخمر، متواتر شراب پینے والا
مَسْتِ خِرام
مستی میں چلنے والا ، اتراہٹ کی چال میں مستغرق ۔
مَسْتِ ظُہُور
تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔
طاؤسِ مَست
وہ مور جو مستی پر آیا ہوا ہو، اس حالت میں وہ ناچتا ہے
فِیلِ مَسْت
مست ہاتھی ، جوان اور تنرست ہاتھی جو بہت تیز دوڑتا ہو
کَشْتِیٔ مَے
(ف) مونث۔ شراب کا پیالہ جو کشتی کی صورت کا ہوتا ہے
صافِیٔ مَے
शराब छानने का | कपड़ा, छन्ना।
مَے اَنگُوری
انگور سے کشید کی ہوئی شراب، انگور کی شراب
مَے کافُور
شراب، جس میں حدت کم کرنے کے لئے کافور ملاتے ہیں
مئے شیراز
شیراز کی شراب، وہ شراب جو شیراز کے بوتل میں ہو
مَے اَنگُور
انگور سے کشید کی ہوئی شراب، انگور کی شراب
پَیمانَۂِ مَے
शराब का प्याला, पानपात्र।
مَئے صاف
نتھاری ہوئی شراب ، عمدہ شراب
مَئے لالَہ
لالہ کے رنگ کی شراب، سرخ شراب
مَئے حَرام
वह मदिरा जिसका पान धर्म में निषिद्ध है। हु
مَئے لَعل
(تصوف) مستی ِعشق جو بحالت ِمشاہدہ زور کرتی ہے ۔
مَئے شِیرازی
شیراز کی شراب (شیراز کا شیشہ مشہور ہونے کی وجہ سے شراب اس شہر سے منسوب ہو گئی)
مَئے آتِشِیں
آتشیں رنگ کی شراب ، سرخ رنگ کی شراب
مَئے عِرفاں
شرابِ معرفت ، عشق حقیقی ۔
مَئے اَرغَوانی
سرخ رنگ کی شراب، ایک ایسے پودے کی شراب جس کے پھول اور پھل خوبصورت سرخ رنگ کے ہوتے ہیں