تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mauqaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"mauqaa" کے متعقلہ نتائج
موڑُو
(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔
موڑی
(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں
مَیڑا
ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا
مُکافی نُما آئِینَہ
parabolic reflector or mirror, a reflector for light, sound, etc made in the form of a paraboloid
مُقاطَعَہ
کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا
مُقَارَضَہ
آپس میں قرض دینا ، کسی شخص کا اس طرح مال دینا کہ وہ اس سے تجارت کر کے نفع مال کے مالک کو دے دے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔