تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"me.aar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"me.aar" کے متعقلہ نتائج
مَائِدَۂ مَسِیْح
وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔
ما عَرَفْنا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ہم نے نہیں پہچانا، آنحضرتؐ کی اس حدیث کی طرف اشارہ ہے جس میں آپؐ نے فرمایا کہ ما عرفناک حَقّ مَعْرَفَتِک (یعننی اے پالنے والے ہم نے تجھ کو اتنا نہیں پہچانا جتنا کہ پہچاننا چاہیے).
ما عَرَفْناک
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ہم نے نہیں پہچانا، آنحضرتؐ کی اس حدیث کی طرف اشارہ ہے جس میں آپؐ نے فرمایا کہ ما عرفناک حَقّ مَعْرَفَتِک (یعننی اے پالنے والے ہم نے تجھ کو اتنا نہیں پہچانا جتنا کہ پہچاننا چاہیے).
مور
(مجازاً) چور کے گھر چوری کرنے والا ، چوروں کا چور (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۳۔ ایک آتشبازی جس کو شتابہ دکھانے کے بعد رنگ برنگی چنگاریاں مور کی دم کے پنکھے کی شکل بنادیتی ہیں ۔
میرو
ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
میرُو
(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔