تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miry" کے متعقلہ نتائج

miry

دَلْدَلی

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

marry

عَقْد کَرْنا

middy

بول چال: midshipman.

مِیرْیاسَن

رک : میراثن ، ڈومنی ۔

میر یار

وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اپنے اطمینان پر اجازت دیتا ہے

merry-andrew

ٹھٹھول

merry-go-round

گھومنے والی مشین، چرخ، گول چکّر جو میلوں وغیرہ میں بچوں کی تفریح کے لیے لگا ہوتا ہے۔.

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

مَریادا

عزت و ناموس نیز تعظیم، قدر

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مَرْیَم زادے

مغل بادشاہ اکبر کے دور کا ایک فرقہ، اس فرقے کے بانی حضرت سید محمد گیسو دراز گلبرگہ کی اولاد میں ایک شخص حضرت اﷲ نے یہ عقیدہ پھیلایا کہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ، والدہ حضرت عیسیٰ جب آسمان پر گئیں تو ان کا نکاح سید محمد گیسو دراز سے اﷲ تعالیٰ نے کیا اور آسمان پر ہی ان کی پہلی اولاد ہوئی اور میں اُسی اولاد میں سے ہوں بعد میں حضرت مریم سے خود اﷲ تعالیٰ نے نکاح کیا جس سے حضرت عیسیٰ پیدا ہوئے

مَرْیَم زادی

مریم کی بیٹی

مریادہ

وقار، تعظیم، عزت، شان، مرتبہ، توقیر، قدر و منزلت

مَریادا پُرُشوتَّم

(ہندو) بھگوان، رام چندر جی کا ایک نام

مَرْیَم دامَنی

پاک دامنی، پارسائی

مَرئِیَّہ

رک : مرئی ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھی ہوئی ، دیکھی جانے والی ۔

مِیرِیاں

چنٹیں جو ساڑی باندھتے وقت دیتے ہیں نیز کپڑوں میں سلائی کے وقت بھی ڈالتے ہیں

مَرْیَم مَکانی

جسے حضرت مریم کا سا مقام یا مرتبہ حاصل ہو، عورتوں کا ایک خطاب

مَرْیَم کا روزَہ

چپ کا روزہ، خاموشی کا روزہ، صوم مریم، چپ شاہ کا روزہ

moody

اُداس

merry

ہَنْسی مَذاق

مَرْیَمی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ مریم سے منسوب، پارسائی، پاکبازی

مَدیُون نادار

(قانون) ایسا مقروض جس کا دیوالہ نکل گیا ہو

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

مَرْیَم خِصال

مریم علیہ السلام کی خصلتوں والا

مَدیَنی

مدین (۲) سے منسوب ، مدین کا باشندہ یا کوئی چیز وغیرہ

مَرئِیّات

وہ چیزیں جو آنکھوں سے دیکھی جائیں اور حواس خمسہء ظاہری کی گرفت میں آسکیں

مَرْیَم صِفَت

مریم جیسی صفت رکھنے والا

muddy

گَدْلا

مَرْیَم نُما

پاک باز، باعصمت، باکرہ

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

moray

خاندانMuraenidae کی مدارینی علاقے کی بام مچھلی خصوصاً Muraena helena جو بحیرۂ روم میں عام طور پر ہوتی ہے۔.

مَدیُون ڈِگری

(قانون) جو فیصلے میں قرض دار قرار دیا گیا ہو، وہ شخص، جس پر ڈگری یا حکم صادر ہوا ہو

مَدایَح

سلاطین ، امرا اور مشائخ وغیرہ کی تعریفیں ، ستائشیں ، مناقب

مُدِیوں

۔(ع)مذکر۔قرضدار۔مقروض۔

merryandrew

خوش مسخرہ

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

مَرْیَم کا پَنجَہ

(طب) شکل میں پنجے سے مشابہ ایک گھاس کا نام، جس پر ازروئے روایت حضرت مریم نے حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش کے وقت اپنا پنجہ مارا تھا، یہ گھاس پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں، جس سے بچہ جننے میں آسانی ہوتی ہے، پنجۂ مریم، بی بی کا پنجہ

مَڑیانا

چپکانا ، چسپاں کرنا ؛ لگانا

مَرْیَم پَنْجَہ

murrey

قدیم: شہتوتی رنگ۔.

مَہرِیَّہ

مہر والی عورت ، منکوحہ

midday

دوپَہر

مُدائِح

سلاطین، امرا اور مشائخ وغیرہ کی بڑائی اور مدح سرائی، تعریفیں، ستائشیں، مناقب

مَرْیَم

حضرت عیسیٰ، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے، ابن اللہ

مَدیُون

جس کے ذمے کوئی قرض ہو، جس پر کوئی مال لازم ہو، قرض دار، مقروض

مَدیَن

جوانی

midyear

وسطِ سال

marrying

نکاح پڑھانا

merrymake

بزم

merrymaker

خوش باش

merrymaking

رَنگ رَلِیاں

مَہدِیَّہ

مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں

مُڑیاں

ہچکیاں (جب بچے کو ہچکیاں آئیں اُس وقت بوڑھی عورتیں کہتی ہیں) ۔

merrythought

چڑیا کی ایک خار دار ہڈی، جسے لڑکے لڑکیاں توڑتی ہیں، جس کی طرف زیادہ حصے آئیں، کہتے ہیں کہ اسی کا پہلے بیاہ ہوگا

ماڑْیا

دبلا، لاغر، ضعیف

مُدَّعائِیَّہ

(قواعد) ایسا جملہ جس میں مطلب بیان کیا گیا ہو ۔

مَرایا

آئینے، شیشے

miry کے لیے اردو الفاظ

miry

ˈmaɪə.ri

miry کے اردو معانی

صفت

miry के उर्दू अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (miry)

نام

ای-میل

تبصرہ

miry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone