تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mehran" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"mehran" کے متعقلہ نتائج
مُہرِین
پٹھانوں میں کنواری لڑکی کی پہچان کے لیے بالوں میں پہنا جانے والا ایک زیور جو سونے کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے اور بغیر مانگ نکالے بائیں جانب بالوں کی ایک لٹ میں پہنا جاتا ہے ۔
مَہا دان
پران کے مطابق سونے کی گائے یا گھوڑا وغیرہ یا روئے زمین پر موجود دوسری اشیا کا صدقہ جس سے بہشت کی حصولیابی ہوتی ہے، سولہ چیزوں کا صدقہ جو بہت پرتاثیر سمجھا جاتا ہے، بڑا دان
مُہر نبُوَّت
وہ نقش جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے شانے پر تھا، مستدیر شکل جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے بائیں شانے کے پاس پیدا ہوگئی تھی روایت ہے کہ اس میں کلمۂ طیبہ درج تھا
مُہر نَماز
خاکِ شفا کی گول یا چوکور ٹکیا جو نماز پڑھتے وقت اہل تشیع سجدے کے لیے سامنے رکھتے ہیں، سجدہ گاہ، مہر سجدہ
مُہارنی
پہاڑے اور گنتی جو مدرسے کا خلیفہ (مانیٹر) بیچ میں کھڑا ہو کر پہلے خود کہتا ہے بعد میں سب بچے دہراتے ہیں، رٹ، گردان، یوں پڑھتے ہیں جیسے مہارنی پڑھ رہے ہوں
مُہر نامَہ
وہ مہر جو اعتبار کے واسطے تحریر کے اوپر کی جائے یا کاغذ کی پیشانی پر لگائی جائے، مہر پیشانی، مہر فرمان و حکم نامہ، وہ مُہر جو اعتبار کے واسطے کاغذ کی پیشانی پر کردیتے ہیں
مُعاہَدِینِ مُشْتَرک
(قانون) وہ دو یا کئی اشخاص جو بالاشتراک معاہدہ کریں اور کسی ایک کے باعث ہونے والے نقصان کو پورا کرنے میں مساوی ذمہ دار ہوں ۔
موہے اور نَہ تُجھے ٹھور
تیرے بن مجھے اور میرے بن تجھے کل نہیں ، نہ تو مجھ ہی کو دوسرا ملتا ہے اور نہ تجھ کو ہی دوسرا ٹھکانا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔