تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mih" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"mih" کے متعقلہ نتائج
مِہار
وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام
مِحْلاج
بنولے کو کپاس سا الگ کرنے یا روئی اوٹنے کا آلہ ،ا وٹنی چوبکیس ایکدست افرار ہے کہ بنولے اسکے سبب سے کپاس میں سے جدا کرتے ہیں زباں عربی میں محلاج اور ہندی میں اوٹنی کہتے ہیں .
مِہرجان
ایرانی تیوہار ، شمسی سال کا ساتواں مہینہ اور ۱۶ ؍ اکتوبر ایک ہی دن پڑے تو (مہرماہ اور مہرروز) اسے مہرگان یا مہرجان کہتے ہیں ، اس دن سے خزاں کا موسم بھی شروع ہوتا ہے ۔
مِحجَن
ٹیڑھی لکڑی ، وہ لکڑی جس کا سرا ٹیڑھا ہو ، چوگان ، اسٹک ، خم دار یا ہک دار سرے والی چھڑی یا ڈنڈا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔