تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mohara" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"mohara" کے متعقلہ نتائج
مُہیرا
(بیل بانی) بیل کے منھ کا ساز (پٹا) جس میں ناتھ اور مکھیرا وغیرہ شامل ہیں، نیز بیل کی ناتھ (رسی)
مَہرا
ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)
مِہندی
منہدی جو فصیح ہے، ایک پودے کی چھوٹی چھوٹی سبز ّپتیاں جنھیں پیس کر ہاتھ، پاؤں اور بالوں میں کچھ دیر لگائے رکھنے سے سرخ سا رنگ آ جاتا ہے، حنا
مُعاہَدَہ
وہ قرارداد جو فریقین کے مابین ہو اور جس کی رو سے ہر فریق کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرے، باہمی عہد و پیمان، عہدنامہ، قول وقرار
مُحَرَّک آواز
(تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منھ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں ، حرف علت ، حرف علت کی آواز ۔
مُحَرَّم کی پَیدائِش
وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو، مجازاً: وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اُداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا
مُحَرِّرِ گُدام
ایک عہدیدار جس کے سپرد مال سرکار ہوتا ہے اور وہ اس کے متعلقہ رجسٹروں میں اندراج کرتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔