تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنْہدی" کے متعقلہ نتائج

مِنْہدی

رک : مہندی

مِنْہدی آنا

کسی درگاہ یا تعزیہ خانے میں چڑھانے کے لیے منہدی کا پہنچنا

مِنْہدی جانا

شادی سے پہلے دولھا کے گھر سے دلہن کے گھر منہدی جانا

مِنْہدی لَگانا

ہاتھوں کو سرخ رنگنے کے لیے منہدی ملنا

مِنْہدی مَلْنا

رک : منہدی لگانا

مِنْہدی رَچْنا

ہاتھ پیروں میں مہندی کا رنگ چڑھنا ، مہندی اچھی طرح لگنا ۔ تمھارے پاؤں میں منہدی رچے

مِنْہدی چُھوٹْنا

ہاتھ پانو میں سے لگی ہوئی منہدی دھل جانا

مِنْہدی کی ٹَٹّی

مہندی کی باڑ ، آڑ یا پردہ

مِنْہدی کی لَگْدی

گندھی ہوئی مہندی کا پیڑا

مِنْہدی گِھس جانا

منہدی کی سرخی ہلکی پڑ جانا یا معدوم ہو جانا

مِنْہدی گُونْدْھنا

پسی ہوئی مہندی کو خوب حل کرنا

مِنْہدی چَڑھانا

چو گوشہ کاغذ میں سرخ اور سبز شمعیں روشن کر کے تعزیہ خانے یا درگاہ میں رکھنا

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنْہدی کے معانیدیکھیے

مِنْہدی

me.nhdiiमेंहदी

وزن : 22

مِنْہدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : مہندی
  • شادی سے پہلے کی ایک رسم کا نام جس میں دلہن کے گھر سے دولھا کے یہاں منہدی کے ساتھ سنگھار کی اور چیزیں بھیجی جاتی ہیں (دولھا کی سالیاں دولھا کے مہندی لگاتی اور انگوٹھی پہناتی ہیں)
  • محرم کی ایک تعزیہ داری ؛ سبز کاغذ کی ایک چوگوشہ چیز بنا کر اور اس کے چاروں گوشوں میں سرخ اور سبز شمعیں روشن کر کے تعزیہ خانوں نیز درگاہوں میں رکھتے ہیں
  • دلہن کی تعریف میں لکھے جانے والے اشعار جو دلہن کے عزیز اسے پیش کرتے ہیں ۔
  • وہ ماتمی اشعار یا وہ نظمیں جو محرم کی منہدی کے موقعوں پر پڑھی جاتی ہیں
  • وہ مسالا جو سفید داڑھی پر خضاب کرنے سے پہلے لگایا جاتا ہے جو حنا سے مرکب ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of me.nhdii

Noun, Feminine

  • henna, the henna plant or its leaves used in form of paste to dye hands and feet of (esp.) women and head and beards of men, a marriage custom or occasion of South Asian marriage ceremonies, a representation of henna made of paper in the memory of Hazrat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنْہدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنْہدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words