تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"naagan" کے متعقلہ نتائج

ناگِن

۱۔ ناگ (رک) کی مادہ ، سانپن۔

ناگَنتا

رک : نگنتا

ناغَہ نَویس

(بادشاہوں اور حاکموں کا) عہدے دار جو ملازموں کی حاضری لیتا اور غیر حاضری درج کرتا ہے

ناگِن کوتاہ دُم

کالا ناگ ، کوبرا ۔

ناگِن کا سُونگھ جانا

ناگن کا کاٹنا، سانپ کا دانتوں سے کاٹ کر زہر بدن میں پہنچانا

ناگِن ڈَسنا

سانپن کا کاٹنا

ناگِن ڈَس جانا

سانپن کا کاٹنا

ناگِن کا کاٹنا

رک : ناگن کا سونگھ جانا

ناگِن لَہرانا

ناگن کا لہرانا ، ناگن کا جھومنا یا بل کھانا.

ناگِن کا راستَہ کاٹ کے نِکَل جانا

سفر پر جاتے ہوئے ناگن کا سامنے سے گزر جانا جو بدشگونی سمجھی جاتی ہے

ناگاں

ایک قسم کا پستول ۔

نِگاں

نظر ، نگاہ ۔

نَگِیں

۔(نگینہ(ف۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ جواہر ۔نگ۔؎

نَگْن

ننگا، برہنہ

noggin

چھوٹا پیالہ

نَگِین

انگوٹھی (حضرت سلیمان علیہ السلام کی جس پر اسم اعظم کندہ تھا اور اس کی طاقت سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن و دیو ، پری آپ کے تابع تھے) ؛ (کنا یۃ ً) طاقت و قوت ۔

نِگُوں

۱۔ اوندھا ، اُلٹا ۔

عَین غَین

۰۱ ہم شکل ، ہم صورت ، مشابہہ ، معمولی فرق والا ، بھینگا ، وہ جس کی ایک آنکھ میں پُھلّی ہو

اُڑ ناگَن

اَڑ کر کاٹنے والی سانپن.

نَئِی ناگَن، ٹَنگے پَر پَھن

یہ کہاوت اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جس کو وہ سمجھتا نہ ہو

نَگِین چَڑھنا

انگوٹھی پر نگینہ جڑا ہونا ، نگینہ لگنا-

نَگِین عاشِق و مَعشُوق

انگوٹھی میں نگینہ جڑنے کے خانے میں بجائے ایک کے دو جڑے ہوئے نگینے، نگوں کی جوڑی یکجا

نَگِین کھودنا

نگینے پر نقش یا حروف کھودنا ۔

نَگِین دان

نگ رکھنے کی چیز ، جواہر رکھنے کی ڈبیہ وغیرہ ۔

نَگِین شَناس

کسی چیز کی خوبی یا عیب کی پرکھ رکھنے والا ، جوہر شناس ، جوہری ؛ مراد : قدر دان ۔

نَگِینَہ ساز

جواہرات تراشنے والا، قیمتی پتھروں کو تراشنے والا پیشہ ور شخص، انگوٹی پر نگینہ جڑنے والا

نَگِینَہ سازی

نگینہ ساز کا کام یا پیشہ ۔

نَگِینَہ پِیادَہ

A stone not set in a ring.

نگیں کھدنا

نگینے پر الٹے حروف کھودنا، تاکہ چھپنے پر سیدھے آئیں

نَگِین دِل

gem of heart

نَگِیْنَہ گَر

نگینہ بنانے والا کاری گر، نگینہ ساز

نَگِینَہ کاری

جڑاؤ کام ، نگینہ سازی ۔

نگیں ہونا

جڑا ہونا، نصب ہونا

نِگُوں طالِع

بدنصیب، بدقسمت، بدبخت، جس کی قسمت اچھی نہ ہو، نگوں بخت

نِگُوں کَرنا

جھکانا ، اُلٹا کرنا ، اوندھانا ، اُلٹنا -

نِگُوں رَکھنا

جھکا کر رکھنا ، خمیدہ رکھنا ۔

نِگُوں ساقری

جھکنے کی حالت، انکسار، عاجزی، فروتنی

نِگُوں ہونا

bow in submission, reverence or greeting

نَگِینَہ جَڑنا

زیورات میں نگ بٹھانا

نَگِینَہ جَڑا جانا

جواہر نصب کرنا ، نگ بٹھانا ۔

نَگِینَہ جَڑا ہونا

زیور میں نگ نصب ہونا ۔

نِگُوں ہِمَّت

بے ہمت، کم ہمت، پست ہمت

نَگِینے کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں جن میں جھوٹے یا سچے نگ جڑے ہوتے ہیں

نیگوں بَخْت

۔(ف)صفت۔ بدنصیب۔ بدقسمت۔ وہ شخص جس کا نصیب الٹا ہو۔

نگَنْدے ڈالْنا

روئی دار چیز لحاف یا توشک وغیرہ میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا

نِگُوں سار کَرنا

شکست دینا ، نیچا کرنا ۔

نِگَندے مارنا

رک : نگندے ڈالنا ۔

نِگُوں سار

اوندھا، اُلٹا، جھکا ہوا، سرنگوں

نَگِینےکی چُھوٹ

تراشے ہوئے نگینے سے نکلنے والی شعاعیں، جواہرات کی چمک

نِگَنْدا

لمبا ٹانکا، نگندہ

نِگَنْدے

نگندہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹانکے، سیون

نِگَندَہ

لمبا ٹانکا، بخیہ

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

نَگِینا

رک : نگینہ جو درست املا ہے ۔

نَگِینے

نگینہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، موتی، جواہر، قیمتی پتھر، نگ

نَگِینَہ سا

نگینے کی مانند، نہایت چسپاں اور موزوں، نہایت ٹھیک

نَگنا

بے حیا یا فاحشہ عورت، لڑکی جسے ابھی حیض آنا شروع نہ ہوا ہو اور اسے ننگا پھرنے کی اجازت ہو

نِگَنْد

ایک مصفی خون بوٹی، جس کے متعلق مشہور ہے کہ سانپ کینچلی اُتارنے سے پہلے کھاتا ہے، یہ ایک بالشت لمبا پودا ہوتا ہے اور پتے چھوٹے چھوٹے پودینے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کو آگ بلیا بھی کہتے ہیں

نَگِینَہ

۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone