تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raah mein" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"raah mein" کے متعقلہ نتائج
راہ میں کُنْواں کھودنا
کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.
راہ میں کُنْوئیں کھودنا
کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.
راہ میں بِچھْ جانا
کمالِ عاجزی و خاکساری دکھانا ، نہایت خلوص و محبت سے پیش آنا ، بہت عزت افزائی کرنا ، بہت پذیرائی کرنا.
جھونپڑی میں رہے، محلوں کا خواب دیکھے
بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ
دِلّی میں رَہ کَر بھاڑ جھونْکا
نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا
بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے، بھاڑ ہی جھون٘کا
اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے
دِلّی میں بارہ برس رَہ کَر بھاڑ جھونْکا
نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا
ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا
حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔
رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.
رَہیں جھونْپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.
رَہیں جھوپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.
دِلّی میں رَہ کَر کیا بھاڑ جھونْکا
نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا
ساس مَر گَئی اَپْنی رُوح تونبے میں چھوڑ گَئی
اس موقع پر کہتے ہیں جب ساس کا رعب بہو پر اس کے مرنے کے بعد بھی قائم رہے
دِلّی میں رَہ کَر بھی بھاڑ جھونْکا
نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا
کورے گَھڑے میں چُوہا رَہ جانا
بالکل تنہا اور بے بس و لاچارہوجانا ، مفلس و قلانچ ہوجانا ، فقیر ہوجانا .
ڈیڑھ پاؤ چُون، نو بیگاری راہ میں ڈر بھی ہے
تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔