تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saarii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"saarii" کے متعقلہ نتائج
ساری کے واسْطے آدھی نَہ چھوڑْنا
اگر پُورا فائدہ نہ پہن٘چ رہا ہو تو تھوڑے فائدے کو نظر انداز نہ کرنا چاہیے ، ساری کی ہوس میں آدھے کو نہ جانے دینا چاہیے .
ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف
said of a slavish man who would rather listen to the wife's brother than anyone else, henpecked husband
ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف
زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .
ساری رامائن پَڑھ گَئے سُن کے پُوچھا سِیتا کِس کی جورُو تھی
رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد
ساری رامائن پَڑھ گَئے لیکِن مَعْلُوم نَہِیں کہ سِیتا عورت تھی یا مَرْد
رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد
ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے
سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے
ساڑی
ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے
ساری صاحِبی اَور گُج کا سونا
شیخی اس قدر اور پاس کُچھ نہیں ، ٹیپ ٹاپ بہت ہے مگر پاس کُچھ نہیں ہے صرف ظاہر داری ہے
سارِیق
ایک قسم کا ہتھیار ، ایک قسم کی چھڑی جس کے سرے سے کئی زنجیریں وابستہ ہوتی ہیں اور زنجیروں کے آخر میں لوہے کے گولے لگے ہوتے ہیں.
ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت
اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو دھیان سے بات نہ سنے اور پھر اس کا مطلب غلط سمجھے
ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد
بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔