تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sofo.n" کے متعقلہ نتائج

شُفُون

کن انکھیوں سے دیکھنے والا، دزدیدہ نظر سے دیکھنے والا، تیز نگاہ؛ غیور

صَفیں

(مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ

صَفْن

خصیے کی تھیلی، وہ کھال جس میں خصیے لٹکے ہوتے ہیں، فوطہ تھیلی، غلاف فوطہ

سَفُون

خاک اُڑانے والی ہوا ۔

سُفُن

کشتیاں، سفینے

صافِن

پنڈلی کے نچلے حِصّے کی ایک رگ جو ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے اور جس میں فصد دے کہ خراب خون نکالا جاتا ہے.

sea fan

ایک قسم کا مونگا جو ایک پنکھے کی شکل کے قرنی (سینگی ) ڈھا نچے پر ٹکا ہوتا ہے اورزمرہGorgonacea سے تعلق رکھتا ہے۔.

سائِیفَن

رک : سائِفن.

سَفائِن

سفینہ کی جمع، کشتی، ناؤ، جہاز

سَفّان

جہاز کا کپتان ، جہاز بنانے والا .

صِفِّین

عراق کا ایک مقام جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔

صَفیں توڑ دینا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صَفیں باندْھنا

قطاریں لگانا، صف بستہ ہونا یا کرنا

صَفیں قائِم کَرْنا

قطاریں لگانا ، صف بستہ ہونا۔

سَفِینَہ

کشتی، کشتیاں، ناؤ، جہاز

صَفیں توڑ کَر نِکَل جانا

لڑتے ہوئے صفوں کو تتر بتر کرکے دوسری طرف جا نکلنا

صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں صفوں کو تِتَّر بِتَّر کر دینا.

صَفیں کی صَفیں اُلَٹ دینا

رک : صفیں اُلٹ دینا۔

صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں حملہ کر کے فوج کی صفوں کو تِتَّر بِتَّر یا درہم برہم کر دینا.

صَفیں درہَم بَرْہَم کَرْنا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صَفیں صاف کرنا

لشکر کی صفوں کو قتل کرنا

صَفیں صاف ہونا

لشکر کی صفوں کو قتل کیا جانا

سَفِینَۂ دریا

سمندری جہاز

صَفْنی

صفن (رک) سے منسوب یا متعلق ، صفن کا .

سَفِینَۂ نُوح

کشتیٔ نوح، سفینۂ نوح کا ڈونگا

صَفیں جَمْنا

رک : صفیں آراستہ ہونا.

صَفیں اُلَٹْنا

لڑائی میں فوج کی صفوں کا تِتَّر بَتَّر یا درہم برہم ہونا.

صَفوں میں دَرْہَمی و بَرْہَمی ہونا

صفیں تتر بتر ہوجانا

صَفّاً صَفّا

(کسی چیز سے) خالی یا غائب، بالکل صاف.

سَفِینَہ گِیری

(جہاز رانی) سمندری جہاز کا ساحل پر لنگر انداز ہونا

صَفیں بَرْہَم ہونا

رک : صفیں اُلٹنا.

صَفِ نَعال

وہ جگہ جہاں اہل مجلس اپنے جوتے اتارتے ہیں، جوتے رکھنے کی جگہ

صَفیں آراسْتَہ ہونا

لوگوں کا قطاریں باندھ کر کھڑا ہونا ، فوج کا لڑائی کے لیے صف بستہ ہونا.

صَفوں کو آراسْتہ کَرنا

فوج کو صف در صف کھڑا کرنا

صَف نَوَرْد

صف لپیٹنے والا ، قطار منتشر کرنے والا ؛ (کنایۃً) بہادر.

صَف اَنْداز

صف توڑنے والا ، صف الٹ دینے والا ؛ جنگجو.

safeness

عافِيَت

صاف نَویِس

مسودے کی نقل کرنے ولا خوش نویس ، درست کیے ہوئے مسودے کو خوشخط لکھنے والا.

صَف نَشِین

قطار میں بیٹھنے والا.

سَفِینَۂ ہَسْتِی

(کنایۃً) زندگی، عمرِرواں

صَفا نَظَری

غیب کی چیزوں یا واقعات کا باطنی مشاہدہ ، غیب بینی.

safe and sound

صَحِیح سَلامَت

سِفْنا

مچھلی یا مگرمچھ کے اُوپر کا کھیرا ، فلس ۔

شَفْنِینِ بَرّی

(طب) شفنین جنگلی کبوتر کی قسم سے تعلق رکھنے والا ایک پرندہ

ثَفِنَہ

جسم شتر کا وہ حصہ جو زمین سے رگڑا جائے مثل زانو و سینہ وغیرہ

سِفْنَہ

مچھلی یا مگرمچھ کے اُوپر کا کھیرا ، فلس ۔

سِفانَہ

جہاز سازی اور جہاز رانی سے متعلق پیشہ اور کام ۔

صافی نِہاد

صاف دل ، نیک طبع ، نیک فطرت.

سِفانَت

جہاز بنانے کا کام، ناو بنانے کا فن

صافِنات

صافِن (رک) کی جمع.

شَفْنِینِ بَحْری

(طب) مچھلی کی شکل کا شفنین جو سمندر یا پانی میں رہتا ہے

شَفْنِین

ایک دریائی جانور جس کا رنگ اور بازو چمگادڑ کا سا ہوتا ہے، دم میں نیش ہوتا ہے، حوت الشر

صاف نِکَل گَیا

ازکار مشکل کنارہ کرد، مشکل کام سے الگ ہو گیا

صاف نِکَل آنا

get away with, get off scot-free, escape unpunished

صاف نِکَل جانا

پار ہو جانا.

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

صَف اِیْنچْنا

صف باندھنا، قطار جمانا، لڑائی کے لیے تیار ہونا، مقابلے پر آنا

صاف اِنْکار کَرْنا

کسی بات کا قطعی طورپر نفی میں جواب دینا ، بالکل مکر جانا ، بالکل نہ ماننا.

صافی نامَہ

فریقین کے درمیان مصالحت کی تحریر ، باہمی فیصلے کا نوشتہ ، راضی نامہ نیز فارغخطی.

صُوفی نَفَس

پرہیز گار ، مُتّقی ، پارسا ، بزرگ ، دیندار.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone