تلاش شدہ نتائج
"taare.n" کے متعقلہ نتائج
ٹارَن
قدیم وضع کے کولھو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا شکل کی بنی ہوئی تھاپ جو گنے کے ٹکڑوں کو مڑوڑی دے کر توڑتی اور اس نکالتی ہے، آن٘ڑی، چولیا، ڈھیکی .
تارَن
آزاد کرانے والا ، نجات دلانے والا ، بچانے والا .
تِرْنا
ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.
ٹیرْنا
ہلانا، پکارنا ہان٘ک لگانا، چیخنا ، چلانا.
تارِ نَظَر
نگاہ کا بار بار آنے جانے کا سلسلہ، لگا تار دیکھنے کا عمل
تیروں
تیرکی جمع، تراکیب میں مستعمل
تَرن
گزر، پار اترنا، نجات، فرار، چھٹکارا، وہ شخص، جو رہائی پانے، سورگ، جنت، کشتی، بیڑا
تورَن
پھولوں کے ہار جو خوشی کے موقع پر دروازوں وغیرہ پر لٹکائے یا بان٘دھے جاتے ہیں، بندن وار.
تَران
بچاؤ، حفاظت، امان، سلامتی، نجات؛ بدن کی حفاظت کی چیز، محافظ، گارد، زرہ
طَیران
اڑان، اڑنا، پرواز (عموماً پرندوں کا)
tern
خاندان Sternidae کی سمندری چڑیا ، بحری بگلے سےمشابہ مگر چھوٹی جس کی دُم دوشاخہ ہو تی ہے ۔.
تارِ نَفَس
سان٘س کی آمد و رفت کا سلسلہ، سان٘س
توران
تاتار، ترکستان، وسط ایشیا جو ترک، تاتاری اور منگول وغیرہ نسلوں کا آبائی مقام ہے
ترین
زیادہ سے زیادہ، انتہائی حد درجہ، انتہائی، بے حد، اعلی
تَرُن
جوان بالغ (مرد) ؛ نیا ، تازہ ، اناڑی ؛ جنس ارنڈ سے متعلق ، بید انجیر ، لاط : Ricinus Communis ؛ ایک پودا ، لاط : Achyranthes Aspera اور اس کا پھول ، شگوفہ ؛ مرمری ہڈی ، چپٹی ہڈی ؛ کون٘پل
تُرَن
بگل کی طرح کے ایک باجے کا نام، ترئی
تائِیداً
حمایت و طرفداری کے لیے ، بظور تصدیق و استحکام معاملہ ، تائید کے طور پر .
تاڑَنگ
کانوں میں پہننے کا ایک زیور .
تارْنا
پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا
تَرَن تارَن
وہ جو خود پار ہو جائے اور جو دوسروں کو پار کرے ، (مجازاً) نجات دہندہ ، گناہوں سے پاک کرنے والا ، بادی رہنما رک : تارن ترن.
تِرَن کُکَّڑ
مرغ آبی ،جل پنچھی ۔لاط : Gallinula chloropus
turn off
شاہراہ سے مُڑنے والی سَڑک یا موڑ
تِرَن چَڑھانا
(ہندو)مہا دیو وغیرہ کی مورتی یا سورج کی پوجا کرتے وقت چلو یا لٹیا میں پانی لے کر سر سے اونچا کرنا اور پھر منتر پڑھتے ہوئے مورتی یا سورج کی طرف رخ کر کے پانی گرانا۔
تِرَن کُکْڑی
مرغ آبی ،جل پنچھی ۔لاط : Gallinula chloropus
تِرَن کَوّا
ایک آبی پرندہ ،جل کاگ (اس کی گردن سفید،چونچ بھوری اور باقی سارا جسم کالا ہوتا ہے۔
تَرانَہ پَرواز
Composing melodies or songs, a composer of melodies.
تَرانَہ پَرْداز
ترانہ سنج، ترانہ بنانے والا، ترانے کا موجود
تِرَن تَھل کَھڑا ہونا
رک : جل تھل بھر نا معنی نمبر(۱) ۔
ٹوڑْنا
﴿ریاضی﴾ رک ؛ توڑنا ، کم کرنا