تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tarse" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tarse" کے متعقلہ نتائج
تَرْشِیح
عطاری، دوا سازی: حل پذیر مادوں کو تخلیص کرنے کا عمل جو ایک مائع محلل کو سفوف شدہ مادہ کے مسام دار ستون میں سے تقطیر کرنے سے انجام دیا جاتا ہے
تَراشی
کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل
تُرْشَه
(کیمیا) تیزاب، حامض، ایسی چیزیں جو قلعی کے اثر کو زاہل کرتی ہیں اور جن کا اثر خود قلعی سے زاہل ہوتا ہے کھٹاس.
تَرْسا تَرْسا کَر مارْنا
بار بار تکلیف دے کر جان لینا، ایک ہی بار میں کام تمام نہ کرنا، تکلیف سے مارنا، پھڑکا پھڑکا کر مارنا
تَرْسِیلُ الاَدْوِیَہ
تقسیم الادویہ یا ترسیل الادویہ سے مراد (Dispensing) بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنا، چٹھی لگانا اور ارسال کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔