تلاش شدہ نتائج
"tuuttaa" کے متعقلہ نتائج
ٹُوٹ ٹاٹ جانا
ٹوٹ جانا، برباد یا شکستہ ہوجانا ؛ منقطع ہو جانا۔
ٹُوٹ ٹاٹ کَر بَرابَر ہو جانا
شکستہ و برباد ہوجانا ، نیست و نابود ہوجانا ، منتشر ہو جانا.
ٹَٹّا
بانس کی کھپچیوں کی چٹائی یا بوریے کی وضع کا بنا ہوا دبیز فرش جو مختلف سائزوں کا تیار کیا جاتا ہے اور عموماً کویلو ٹائل وغیرہ جمانے سے پہلے بچھایا جاتا ہے نیز کمرے اور دالان وغیرہ کی تہ زمین پر فرش کے طور پر اس کا استعمال رائج ہے.
ٹَٹُّو
۔(ھ) ۔۱۔مذکر۔ چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ۲۔(عم) قابو۔ بس۔ زور۔ طاقت جیسے جی چلتا ہے پر ٹٹّو نہیں چلتا۔
ٹَٹُّو
چھوٹے قد کا گھوڑا، بد نسلا گھوڑا، ٹان٘گن، ٹائر، یابو
تَتّے
تتا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.
تَتّا
گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا
ٹَٹّی
بانس کا ٹھاٹر جس پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے
tattoo
سپاہیوں کو بارک میں واپس بلانے کے لیے شام کے وقت بجنے والا بگل اور ڈھول ۔.
tutti
سَب مِل کَر ، اکٹّھے ، سَب ساتھ میں ، کئی آدمیوں کے مِل کَر گانے اور کئی سازوں پَر بَجانے کی ہَدایت سے مُتعَلّق
ٹَٹُّو کو کوڑا، تازی کو اِشارَہ
عقل مند اشارے پر کام کرتا ہے، بے وقوف کو مار کر سمجھانا پڑتا ہے.
ٹَٹّی توڑْنا
آڑ یا روک ہٹادینا ؛ بدانتظامی کرنا ، بندوبست توڑنا ؟ پردہ فاش کرنا
ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا
ٹَٹُّو بَھڑَکنا
ٹٹو کا سر کشی کرنا ؛ (بازاری) شہوت ہونا
ٹَٹّی کی آڑ شِکار کَرنا
جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .
ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا
جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .
ٹَٹّی کی آڑ
(حقیقت کو) چھپانے کا پردہ ، اوٹ ، پردہ.
ٹَٹّی باندھنا
بانس، خس یا سرکنڈوں کا چھوٹا چھپر بناکر کسی جگہ لگانا
تَتّے تَوے کی بُونْد
بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی
تَتّے تَوَے کی بُونْد ہونا
بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی .
تَتّے تَوے پَر قَسَم کھانا
ٹَٹّی میں چھید کَرْنا
حجاب اُٹھانا ، کُھل کھیلنا ، فاحشہ ہو جانا.
ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا
رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.
ٹَٹّی کُدانا
(شہ سواری) عموماً اسپ سورای کی مہارت جان٘چنے کے لیے میدان میں مناسب فاصلے سے چند موزوں ان٘چائی کی ٹٹیوں کی باڑ کھری کردی جاتی ہے اور اسپ سوار ان پر سے گھوڑا کداتا ہوا پار ہوجاتا ہے جو گھوڑا اس موقع پر گر جائے اس کے سوار کو اس فن میں نااہل سمجھا جاتا ہے اس کو ٹٹی کدانا کہتے ہیں اور اس عمل کو ٹٹی کدائی.
ٹَٹّی کا آئِینَہ
معمولی قسم کا پتلا قلعی دار شیشہ.
ٹَٹّی کا آئِینَہ
۔ایک قسم کا پَتلا قلعی دار شیشہ۔ ؎
ٹَٹّی کا گوشْت
تکے جو لوہے کی جالی پر بھونے گئے ہوں، ٹٹی کے کباب.
ٹَٹّی نَہ دینا
انتہائی بخل کرنا ، حقیر شے بھی نہ دینا ، کچھ بھی نہ دینا.
تَتّا تاؤ ہونا
زور پر ہونا، پوری طرح مستعد ہونا، معاملہ تازہ ہونا.
ٹَٹّی سے شِکار کھیلْنا
رک : ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا.
ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا
ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا
رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.
ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا
رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.
ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کھیلْنا
رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.
ٹَٹُّو سے
بلا سے، بیزار سے، میرے یا ہمارے اس سے
ٹَٹّا لَگانا
گھیرا ڈالنا ، چاروں طرف سے حلقہ کرلینا ؛ بڑی ٹٹی بان٘دْھنا ؛ بھیڑ کرنا
ٹَٹّی جانا
پاخانے جانا، رفع حاجت کو جانا
ٹَٹّی لِگنا
feel the urge to empty the bowels
ٹَٹّی بَنانا
آڑ بنانا، حیلے کے طور پر کام میں لانا.
ٹَٹُّو کَسْنا
کسی معمولی یا ادنیٰ کام کے لیے تیاری کرنا ؛ سفر کے لیے آمادہ ہونا.
ٹَٹّی گھیرْنا
پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.
ٹَٹّی کَتَرْنا
مہندی وغیرہ کی باڑ یا قطار کتر کے برابر کرنا
ٹَٹّی کا کَباب
تکے جو لوہے کی جالی پر بھونے گئے ہوں، ٹٹی کے کباب.
تَتّا نوالہ نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا
اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے