تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uttuu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"uttuu" کے متعقلہ نتائج
اُتّی
رک : آتی جو بول چال میں زیادہ مستعمل ہے (عموماً اِتّی کے ساتھ ، جیسے : اِتّی آتی چیز (= تھوڑٰ سی چیز) ۔
اَلتَّمام
(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔
ottoman
تواریخ: (الف) عثمانی، عثمان اوّل کے خاندان سے متعلق یا منسوب (ب) ترکوں کی اس شاخ کی بابت جس سے اس کا تعلق تھا (ج) اس کے جانشینوں کی عملداری، سلطنت عثمانی سے متعلق ۔.
اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی
باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو
عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا
عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے
عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا
یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں
کَھجُوری اُتُّو
اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔